آزادی پاکستان کی 75 سالہ تار یخ میں دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت بن کر ابھرا ؛ وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد سے اب تک معیشت کا ڈھانچہ یکسر تبدیل ہو چکا ہے اور صنعت اور خدمات کے شعبے معیشت پر حاوی رہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ …
پاکستان کا 75 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈ کی …