روسی افواج پر یوکرین میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کے الزام کے بعد روس کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلوانے کیلئے امریکا سرگرم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کی بےدخلی کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ آج ہوگی، اسمبلی ارکان کی 2 تہائی اکثریت کسی بھی ملک کو معطل کرسکتی …
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین حملے میں روس پر عائد مالی پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ سنگباد پرتیدین
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین حملے میں روس پر عائد مالی پابندیوں میں شامل نہیں ہوگا۔ سنگباد پرتیدین شائع کردہ: Biswadip Dey | پوسٹ کیا گیا: مارچ 2، 2022 9:01 pm | اپ ڈیٹ کیا گیا: 2 مارچ 2022 9:01 بجے نیوزڈیلی ڈیجیٹل ڈیسک: روس-یوکرین جنگ سات دن میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکہ اور مشرقی یورپ کے …
روس بھارت کو ایس 400 میزائل سسٹم فراہم کرے گا
نئی دہلی: روس نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود اُسے بھارت کو ایس-400 میزائل سسٹم فراہم کرنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہیں۔ بھارت میں روسی وفد ڈینس الیپوو نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فی الحال بھارت کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے میں کوئی مشکلات نظر نہیں آتیں۔ ایسے راستے ہیں جہاں …
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد کو منظور کر لیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں کہا …
اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران
اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران تہران: ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی کمانڈرمیجر جنرل غلام علی راشد نے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے حملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ایرانی فورسزفوری طورپرفضائی حملوں، زمینی کارروائیوں اوردیگرکارروائیوں کے ذریعے …