جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔ مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے یاسین ملک پر متعدد جعلی مقدمات درج کیے …
تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی
نئی دہلی: حریت رہنما یایسن ملک نے جھوٹے مقدمے میں سزا پر تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے جس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں 5 روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور طبیعت بگڑنے …
مقبوضہ کشمیر:اقوام متحدہ کاانسانی حقوق کےکارکنوں کی گرفتاری پراظہار تشویش
نیویارک : اقوام متحدہ نے یکم دسمبر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے ایک سرکردہ کارکن خرم پرویز کی انسداد دہشت گردی جیسے سخت قوانین کے تحت گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے او ایچ سی ایچ آر نے اپنے ایک بیان …