رہنما تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مفتی نور ولی محسود نے عندیہ دیا ہے کہ کالعدم تنظیم اب بھی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہم نے افغانستان کی ثالثی میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کی، ہم اب بھی جنگ بندی کے معاہدے …
افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ
افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا …
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد
افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار …
ٹی ٹی پی اور بلوچ دہشت گردوں سے مذاکرات ،وزیر اعظم عمران خان کی تصدیق
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، امن کیلئے بات چیت پر یقین رکھتے ہیں، نتیجے کا علم نہیں تاہم افغان سر زمین پر مذاکرات ہو رہے ہے، طالبان ہتھیار ڈالنے پر رضامند ہوجائیں تو انہیں معافی مل سکتی ہے، بلوچ …
ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کرسکتے ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشت گردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انہیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان جیلوں سے ٹی ٹی پی کے قیدی نکلنے کی …