ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی روس کے لیے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں۔ روس کے ساتھ مغرب کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ انقرہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ مغرب کی پالیسیاں اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اشتعال انگیز پالیسیوں سے مطلوبہ نتائج نہیں …
وزیراعظم شہبازشریف کو ترک صدر کا فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ …
طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ
استنبول: ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا۔ نئے اقدامات کے تحت مرکزی بینک کو شرح سود میں …
ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ سمیت اعلیٰ حکام کے ہمراہ روم پہنچے تھے جہاں …
جرمن چانسلر کی ترک صدر سے ملاقات
استنبول : جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ جرمن …
افغانستان دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ، ترک صدر
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری وطن واپس آ گئے ہیں۔ تکنیکی امور میں …