امریکا کی ترکیہ کو F-16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری کا امکان

eAwazورلڈ

ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ جلد امریکا نیٹو کے رکن ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کے فروخت کی منظوری دے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے اکتوبر 2021 میں امریکا سے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے اور اپنے موجودہ 80 جنگی طیاروں کیلئے ماڈرنائزیشن کٹس خریدنے کی درخواست …

طیب اردوان اور پوٹن امن مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے

eAwazورلڈ

تہران: ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص شام میں قیام امن کے حوالے سے ساتویں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا …

Turkish President returns home from UN conference on climate change

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

eAwazآس پاس, ورلڈ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ سمیت اعلیٰ حکام کے ہمراہ روم پہنچے تھے جہاں …