ٹوئٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی فیس ویب کے لیے 8 ڈالر …

ایلون مسک کا ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن پلان کو جلد متعارف نہ کرانے کا اعلان

eAwazورلڈ

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے 8 ڈالر ماہانہ کے سبسکرپشن پلان کو 29 نومبر کو لانچ نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر بلیو کے ری لانچ کو ملتوی کیا جارہا ہے تاکہ اس کو زیادہ بہتر بناکر شخصیات کی نقل کرنے والے اکاؤنٹس …

ایلون مسک کا ٹوئٹر کے ویری فکیشن سسٹم میں مزید تبدیلیوں کا اعلان

eAwazورلڈ

ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر بلیو کے نئے ورژن کو نومبر کے آخر تک متعارف کرایا جائے گا۔ ٹوئٹر کے سبسکرپشن پلان گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد کمپنی کی آمدنی میں اضافے کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بلیو ٹک کا حصول آسان بنانا تھا۔ مگر 8 ڈالرز ماہانہ کے سبسکرپشن پلان متعارف …