امریکی جریدے ٹائم میگزین نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو سال 2022 کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے یوکرینی شہریوں کو متاثر کیا اور روس کے تباہ کن حملے کے مقابلے میں اپنی ہمت کے مظاہرے پر عالمی سطح پر ستائش حاصل کی۔ چوالیس سالہ سابق مزاحیہ اداکار، مصنف …
یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ
یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے حاصل کیے۔ اس کے علاوہ غیر ملکی …
جنگ کے فوری خاتمے کے لیے روسی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں، زیلنسکی
کیف: یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سے جنگ کا خاتمہ ممکن ہے تو میں تیار ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ کسی …
یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہےروسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہوسکتی ہے
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت کیف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین روسی صدر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں اور پیوٹن سے ملنے سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ زیلینسکی …
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دو یوکرائنی جرنیلوں کو ‘غدار’ ہونے پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہوں نے دو جنرلوں کو ان کے فوجی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ "کسی چیز نے انہیں اس بات کا تعین کرنے سے روکا کہ ان کا وطن کہاں ہے” اور انہوں نے "یوکرینی عوام کے ساتھ وفاداری کے اپنے فوجی حلف کی خلاف ورزی کی”۔ زیلنسکی …