پاکستان کی سفارتی کامیابی؛ بھارت سلامتی کونسل کا رکن بننے میں ناکام

eAwazآس پاس

پاکستان کی جانب سے بھرپور انداز میں مؤقف پیش کرنے کے نتیجے میں بھارت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے میں ناکام ہوگیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ مستقل رکن کے لیے مدت مقرر کی جائے اور اس کا انتخاب دو سال یا پانچ سال بعد ہو، بھارت نے ہمیشہ سیکیورٹی کونسل …

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

eAwazورلڈ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے لازمی طورپرجواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اقوام متحدہ 193 رکن ممالک نے قرارداد …

سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات

eAwazپاکستان

اقوامِ متحدہ: پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایک بین الحکومتی بات چیت کے غیر رسمی اجلاس میں اسلام آباد …

پاکستان سمیت 35 ممالک کا روس کی مذمت کیلئے ووٹ دینے سے گریز: یو این جی اے

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کی جانب سے حملہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ماسکو سے لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی فوج واپس بلائے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یوکرین کے بحران پر محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل …

UN Security Council calls on Vladimir Putin to withdraw troops

اقوام متحدہ کی ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے یوکرین پر روس کے حملے کو اپنے 5 سالہ دور کا افسوناک ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل کردی۔ خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے آغاز میں روسی صدرسے فوری اپیل کرتے ہوئے کہا …

Chinese Foreign Ministry

چین نے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

eAwazورلڈ

بیجنگ : اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سیفٹی ایشوز کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے …

Libya Election Commission rejects

قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد

eAwazآس پاس

تریپولی: لیبیا الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے، اقوام متحدہ نے لیبیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن لیبیا نے سیف الاسلام قذافی کےکاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اعلان کیا، خلیفہ ہفتر سمیت دیگر امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کی …