کراچی: ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ بھی دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے جب کہ ہیمسٹرنگ انجری ان کے جہاز پر سوار ہونے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ویسٹ انڈیز کے سفید بال کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کے سبب دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں، وہ ابھی تک ہیمسٹرنگ تکلیف سے نجات حاصل نہیں کرپائے ہیں، وہ گذشتہ ماہ متحدہ …
بھارتی گلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح
ابو ظبی:بالی ووڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی گلوکاروں کے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی ووڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے …
یو اے ای پیدل چلنے والوں کیلیے محفوظ ترین ملک قرار
متحدہ عرب امارات امن و امان کے انڈیکس میں بھی دوسرے نمبر پر ہے ابوظہبی: رائے عامہ کو جمع کرنے والی عالمی شہرت یافتہ سروے کمپنی ’’گیلپ‘‘ نے متحدہ عرب امارات کو رات میں پیدل چلنے والوں کے لیے سب سے محفوظ ملک قرار دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیلپ نے گلوبل لا اینڈ آرڈر 2021 کی …
متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیا گیا
دبئی : حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد صدارتی محل (قصر الوطن) میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔اس کے علاوہ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلش بولرز نے کالی آندھی کی ایک نہ چلنے دی۔ کرس گیل کے علاوہ کوئی بھی ویسٹ انڈین بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ …
ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 187 رنز کا ہدف
دبئی: ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 15 ، محمد رضوان 19 اور محمد حفیظ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تاہم …
عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟
ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
ٹی 20ورلڈ کپ میں ڈی آر ایس ڈیبیو کے لئے تیار
دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی ڈی آر ایس ڈیبیو کے لیے تیار ہے جب کہ مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں بھی پلیئرز کو اب امپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار ہوگا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ڈسیشن ریویو سسٹم ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا، آئی سی سی نے میگا ایونٹ …
اینڈی فلاور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
کابل:افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر لیا ہے، افغان ٹیم 6 اکتوبر کو قطر پہنچی جہاں سے متحدہ عرب امارات جائے گی۔ چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اینڈی فلاور کے تجربے کا ٹیم کو فائدہ ہوگا، …
وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی
.اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث ان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا،،صدر مملکت عارف علوی دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،،وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر مملکت عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے،صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا دورہ کریں گے۔