پاکستان کا حق ہے دہشتگردی کیخلاف دفاع کرنا،امریکا

eAwazپاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں، افغان سرزمین دہشتگردی کے لیے لانچنگ پیڈ کے طور …

امریکا اور پاکستان مشترکہ خدشات و مفادات پر مبنی مستحکم تعلق استوار کرنے کے خواہاں

eAwazپاکستان

2023 کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 2 چھوٹی لیکن اہم دفعات شامل ہیں جن میں پاک-افغان سرحد پر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر اور ملک میں صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے فنڈز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلا عزم پاکستان کو افغانستان کی جانب سے دہشت گرد حملوں کو روکنے میں مدد …

امریکا میں برفباری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی

eAwazورلڈ

امریکا میں برفباری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی امریکا میں موسمِ سرما کا بدترین طوفان جاری ہے، بم سائیکلون نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے، خون جماتی ہواؤں اور برف باری سے مختلف حادثات میں اب تک 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سرد ہواؤں، برفباری کے باعث …

امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا

eAwazورلڈ

امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچائی، جس سے کئی مکانات تباہ، …

جوبائیڈن کا امریکا میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد کے قتل پر افسوس کا اظہار

eAwazورلڈ

 امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو میکسیکو میں یکے بعد دیگرے 4 مسلمانوں کے قتل پر رنج …

ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے: اسد عمر

eAwazآس پاس

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی ہے، پوری عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ …

پاکستان بائیڈن کے ساتھ ہر سطح پر رابطے کا منتظر ہے: وزیر اعظم شہباز

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ملک کے 246 ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کی حکومت تجارت اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ روابط کے لیے پر امید ہے۔ سرمایہ کاری امریکی اپنی قوم کی …

US wants to work with Pakistan in counter-terrorism, border security

امریکا انسداد دہشتگردی، بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں

eAwazورلڈ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے لیے امریکی سیکیورٹی امداد کی بحالی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے ساتھ کچھ شعبوں …

The role of cardamom in the treatment of cancer

کینسر کے علاج میں الائچی کا کردار

eAwazصحت

فلاڈیلفیا: الائچی صدیوں سے مشرقی کھانوں کے ساتھ ساتھ دوا میں بھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ اب امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الائچی کا جزو چھاتی کے کینسر کو ختم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ جز ’’الائچی‘‘ کہلاتا ہے جو الائچی کے علاوہ بہت سے پودوں میں پایا جاتا ہے، …

China warns US over Nancy Pelosi's forthcoming visit to Taiwan

نینسی پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان پر چین کی امریکا کو وارننگ

eAwazورلڈ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متوقع دورے کی میڈیا رپورٹس کے بعد چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ تائیوان کا دورہ کرتی ہیں تو ‘سخت اقدامات’ اٹھائے جائیں گے۔ جاپانی اور تائیوانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ نینسی پلوسی اس ہفتے کے آخر میں جاپان کے لیے ایک وفد کی قیادت کرنے کے …