واشنگٹن : امریکہ میں سال نو کے سزائے موت کے پہلے مجرم کا آخری کھانا خبر بن گیا ، سزائے موت کا مجرم ڈونلڈ انتھونی گرانٹ کو زہریلے انجکشن کے ذریعے سزائے موت دی گئی۔موت سے قبل اپنے آخری کھانے میں مجرم نے مختلف چائنیز ڈشز کی فرمائش کی، ڈونلڈ نے سیسیم چکن، تین ایگ رولز، جھینگا فرائیڈ رائس ( …
روسی حملے کا خطرہ، امریکہ نے یوکرین سے سفارتی عملہ نکال لیا
واشنگٹن : امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے اپنے غیر ضروری سفارتی عملے اور اہل خانہ کو وطن واپس آنے کا حکم دے دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ روس کی جانب سے یوکرین پر مسلسل حملے کی دھمکیوں کے بعد کیاگیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے روس …
یمن جیل پر فضائی حملہ، امریکا کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل
صنعا: یمن کی جیل پر فضائی حملے کے بعد امریکا نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کر دی۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکا نے تمام فریقین سے یمن میں جاری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ تمام فریقین بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری کریں۔ …
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
واشنگٹن: شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات کے تناظر میں امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اتحادی ملک برطانیہ کے علاوہ فرانس ، البانیہ اور میکسیکو نے اجلاس بلوانے کی حمایت کی، اجلاس کل (جمعرات) کو منعقد ہو گا جس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد خطے کی …
فائیو جی خدشات، امارات سمیت 4 ایئر لائنز نے امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں
اسلام آباد : فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اور خطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ان ایئر لائنز میں ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر لائنز اور ایمریٹس شامل ہیں جن کی انتظامیہ نے امریکا کے سفر کے لیے شدید خدشات کے پیشِ نظر پروازیں …
امریکا میں برفانی طوفان، متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن: امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی لوگوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ …
میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرپابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن: میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا کی 6 اورایک روسی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔ امریکا نے روسی کمپنی پرالزام عائد کیا ہے کہ اس نے شمالی …
امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیا
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا۔دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضروت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ انسان کسی جانور کے دل کے ساتھ بھی زندہ رہ سکتا ہے۔ …
امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردےدیا
واشنگٹن : امریکا نے میانمار کی نوبیل انعام یافتہ برطرف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردےدیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے میانمار کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آنگ سان سوچی سمیت تمام منتخب رہ نماؤں اور غیر منصفانہ طور پر نظر بند تمام افراد کو رہا کیا جائے۔ اس کے علاوہ ناروے …
امریکا کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کا ردعمل فوجی تکنیکی نوعیت کا ہو گا، روس
ماسکو : یوکرین تنازع پر امریکا اور روس کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کا اختتام ہوگیا۔امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین اور روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف کے درمیان ملاقات تقریباً 8گھنٹے تک جاری رہی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جنیوا میں دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد روس نے امریکا کو کہا ہے کہ اس کا …