پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستانی ایف 16 طیاروں کے دیکھ بھال پیکج پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ اس پروگرام کیلئے امریکی انتظامیہ سے منظوری کے بعد امریکی کانگریس سے توثیق لازم تھی۔ طیاروں کی مرمت اور پرزوں کی خریداری کا پیکیج گزشتہ ماہ …
امریکی سینیٹرز کی FBI کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت
امریکی سینیٹرز نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی کانگریس میں وفاقی ایجنٹس کو دھمکیوں سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی۔ امریکی سینیٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھمکیوں کے پیچھے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ہیں۔ چیئرمین جوڈیشری کمیٹی …
امریکا: سعودی عرب اور افغانستان میں امریکی کردار کو محدود کرنے کا بل منظور
امریکی کانگریس نے رواں ہفتے 2023 کے لیے قومی دفاعی بل منظور کرلیا جس کے تحت محکمہ دفاع کے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں امریکی انسانی امداد اور کرنسی کی ترسیل کو مؤثر طریقے سے ختم کردیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایوان کی اپروپریئشنز کمیٹی نے رواں ہفتے کے شروع میں مالی سال 2023 …
ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔ امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ ری پبلکن سینیٹر ران جانسن نے ٹرمپ کو …
امریکا کا یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم کے بعد اب مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ
امریکا کا یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم کے بعد اب مسلح ڈرونز دینے کا بھی ارادہ ہے۔ بین الااقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بائیڈن انتظامیہ یوکرین کو چار ایم کیو- 1 سی گرے ایگل ڈرون فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو روس کے خلاف میدان جنگ میں استعمال کے لیے ہیل فائر میزائلوں سے لیس ہو سکتے ہیں۔ …
افغانستان میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم
واشنگٹن : افغانستان میں 20 سالہ جنگ کے باوجود امریکا اور اتحادیوں کو شکست کیوں ہوئی؟ امریکی کانگریس نے تحقیقات کیلیے کمیشن قائم کردیا۔ افغانستان میں امریکا اور اتحادیوں کو شکست کی تحقیقات کے لیے امریکی کانگریس کے اراکین پر مشتمل کمیشن بنایا گیا ہے۔ افغانستان پر بنایا جانے والا کمیشن 16 ارکان پر مشتمل ہوگا، کمیشن 768 ارب ڈالر …
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور افغانستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر …
میگھن مارکل کا امریکی کانگریس کو خط
واشنگٹن: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط لکھا ہے۔انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ خاندانی چھٹی(paid Family Leave) فراہم کرے۔میگھن مارکل نے ہاوس اسپیکر نینسی پلوسی اور سینیٹ میجوریٹی لیڈر چارلس شمر کو خط میں لکھا کہ وہ …