روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر …
ڈالر مزید 2.19 روپے پیسے سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا …
انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا
گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔ آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔ آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا ہوا ہے۔ ڈالر کی قدر میں حالیہ …
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں ڈالر کی گراوٹ 8 روپے 79 پیسے رہی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان، امریکی ڈالر 194 پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا آغاز دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر 42300 سے بھی کم پر ٹریڈ کرتا …