امریکی محکمہ خارجہ نے تائیوان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے فوجی سازوسامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سامان میں 60 اینٹی شپ میزائل اور 100 فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں جس پر چین نے جوابی اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پینٹاگون نے اس پیکج کا اعلان …
دو ماہ تک یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 افراد کی نقل مکانی
دو ماہ تک یوکرین کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 40 افراد کی نقل مکانیروس نے کہا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور درجنوں شہریوں کو یہاں سے منتقل کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کیف کے دورے کے دوران روس کی ’جارحیت‘ کے …
نینسی پلوسی کے متوقع دورہ تائیوان پر چین کی امریکا کو وارننگ
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے متوقع دورے کی میڈیا رپورٹس کے بعد چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ تائیوان کا دورہ کرتی ہیں تو ‘سخت اقدامات’ اٹھائے جائیں گے۔ جاپانی اور تائیوانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ نینسی پلوسی اس ہفتے کے آخر میں جاپان کے لیے ایک وفد کی قیادت کرنے کے …