امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے ایک انٹرویو میں دوسرے ممالک میں بغاوت کی منصوبہ بندی میں مدد کرنے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جان بولٹن کا کہنا تھا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کی مدد میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایسے …
نیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام
دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا، دی راک اب تک فروخت کیا جانے والا سب سے بڑا سفید ہیرا ہے۔ میڈیا …
شدید غم و غصے کے بعد مسلم خواتین کی فروخت والی بھارتی ویب سائٹ بند
دہلی : بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی جعلی ویب سائٹ پر شدید غم و غصے کے بعد ویب سائٹ بند کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ویب سائٹ پر 100 مسلمان خواتین کی جعلی تصاویر لگائی گئی تھیں۔ مذکورہ جعلی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ پاکستانی …
امریکی وزیردفاع لائیڈآسٹن کورونا کا شکارہوگئے
واشنگٹن: امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیردفاع لائیڈ آسٹن بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ امریکی وزیردفاع میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے خود کوگھرپرقرنطینہ کرلیا۔ وہ آئندہ چند روز تک گھرسے کام کریں گے اورورچوئل میٹنگز میں حصہ لیں گے۔امریکی …
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار
نیویارک: اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتارکرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے بیان میں کہا کہ مشکوک مسلح شخص کی اطلاع پرپولیس نے اقوام متحدہ کی عمارت اورقریبی گلیوں کا …
امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک
واشنگٹن: امریکا میں اسکول کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور ٹیچر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست مشی گن میں پیش آیا، فائرنگ ایک طالب علم نے کی۔ہلاک ہونے والوں میں 16 سالہ لڑکا جبکہ 14 اور 17 سالہ دو لڑکیاں شامل ہیں۔واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے آکسفورڈ ہائی …
بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر انخلا کا فیصلہ کیا، زلمےخلیل زاد
واشنگٹن: افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں …
جرمن چانسلر کی ترک صدر سے ملاقات
استنبول : جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ جرمن …
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
ٹیکساس: امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں رہائشی علاقے پر گر گیا جس سے تین گھر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے طیارے سے کود کر اپنی جانیں بچالیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تربیتی مشن پر مامور امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ’’ٹی 45 گوشاک‘‘ نے کارپس کرسٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی۔ …
چین اور امریکہ میں کورونا سے پہلی موت ایک ہی دن ہونے کا انکشاف
ارکنساس:امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے پہلی موت 9 جنوری 2020 کو ہوئی، جبکہ ٹھیک اسی دن چین میں بھی ناول کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔نیوز سائٹ ’’دی مرکری نیوز‘‘ نے امریکا میں سینٹر فار ڈِزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے حوالے سے …