کیف: (دنیا نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے شہروں پر حملوں میں شدت آ گئی، خرکیف، ماریو پول، سومی سمیت دیگر شہروں میں بمباری سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرین میں مذاکرات آج ہوں گے۔ یوکرین میں جنگ کے دوران روسی ٹینک مشرق سے دارالحکومت کیف کی طرف بڑھنے لگے۔ ارپن …
امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
کیف: یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری کے ساتھ امریکی صدر بائیڈن نے بھی امریکی شہریوں کو فورا یوکرین سے …
ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …
امریکی صدر نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے چین سے عداوت کے سبب بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔واشنگٹن میں کینیڈین وزیراعظم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ پر غور کررہے ہیں، بائیکاٹ کی صورت میں امریکا افتتاحی تقریب میں اپنا حکومتی وفد نہیں …
جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …
بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر انخلا کا فیصلہ کیا، زلمےخلیل زاد
واشنگٹن: افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں …
تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو دفاع کریں گے: صدر بائیڈن
واشنگٹن: چین اور امریکہ میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکہتائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہنے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا …
صدر بائیڈن کی افغانستان جان بچانے والا افغان مترجم امریکہ پہنچ گیا
واشنگٹن : وہ افغان مترجم جس نے امریکی صدر بائیڈن کو اس وقت جان بچائی جب وہ بطور ایک سینیٹر افغانستان کا دورہ کر رہے تھے، اپنی فیملی کے ساتھ ملک سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔2008 میں ایک طوفان کے دوران امریکہ کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی طور پر لینڈگ کرنا پڑی تھی۔ اس میں اس …