امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس سے گیس کی خریداری پر عائد پابندی کے نفاذ کے طریقہ کار پر بھارت اور دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایئر فورس ون میں سوار صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیک سلیوان نے یہ عندیہ بھی دیا کہ امریکی …
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے مقابلے میں جی 7 ممالک کا 600 ارب ڈالرز کا منصوبہ
جی سیون ممالک نے آئندہ 5 برسوں کے دوران ترقی پذیر ممالک میں انفرا اسٹرکچر منصوبوں کے لیے 600 ارب ڈالرز فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، یہ منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کو ٹکر دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور جی سیون کے دیگر رہنماؤں نے پارٹنر شپ فار گلوبل انفرا اسٹرکچر …
بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم
بھارت، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’ آئی ٹو یو ٹو‘ قائم ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات …
دورۂ سعودیہ کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو کے دورے کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مشرقِ وسطیٰ کے ممکنہ دورے کو سعودی اسرائیل تعلقات کو بہتر بنانے …
سپر پاور امریکا میں بجلی کے بعد ہیلیم گیس کی قلت
سپر پاور امریکا میں بجلی کے بعد ہیلیم گیس کی قلت ہو گئی۔ امریکا میں ہوا سے ہلکی ہیلیم گیس کی قلت کے باعث مختلف تقریبات، تہواروں اور فٹ بال میچز میں غبارے پھلانے مشکل ہوگئے۔ امریکا، روس اور قطر میں مختلف وجوہات کی وجہ سے پلانٹ کی بندش سے عالمی سطح پر ہیلیم گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ …
کواڈ سمٹ: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘عالمی مسئلہ’ قرار دیا
ٹوکیو میں کواڈ سمٹ میں، امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو کہا کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی وجہ سے رہنما "ہماری مشترکہ تاریخ کے تاریک گھڑی سے گزر رہے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ "صرف ایک یورپی مسئلہ سے زیادہ نہیں، یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔” جاپانی وزیر اعظم نے بھی روس کی جارحیت …
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاست …
امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ملک جنوبی کوریا کے دورے پر
سیئول: امریکا کے صدر جوبائیڈن شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی ممالک کے 3 روزہ دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی صدر …
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرینی صدر اور جی7 کے رہنماؤں سے ملاقات ؛ روس کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف کھڑے ہونے میں سات بڑی معیشتوں کے گروپ کے درمیان اتحاد کی تعریف …