امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف جاسوس …
مغربی کنارے کو اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کرینگے: امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔ اسرائیل کے حامی مشاورتی …
امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر چین سے قرضوں میں ریلیف لینے کیلئے زور
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب قریبی دوست ملک چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے لیے مضبوط امریکی مدد کا وعدہ کیا ہے جس کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے زیر آب ہے جس کا رقبہ پورے برطانیہ …
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے؛ انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر براہِ راست غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹونی بلنکن نے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دی۔ پریس بریفنگ …
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے حملے نسل کشی تھی، امریکا
امریکا نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ میانمار میں 2016 اور 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے حملے نسل کشی تھی۔انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ برمی فوج نے روہنگیا کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے …
روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔
روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے …