امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ،برما،کیوبا،ایری ٹیریا،نکاراگوا بھی شامل ہیں۔ آزادی مذہب کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں بھارت کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق داعش اور طالبان …
امریکی کمیشن کا بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دینےکا مطالبہ
بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی نئی رپورٹ میں بھارت میں جاری مذہبی انتہاپسندی، عدم برداشت اور اقلیتوں سے روا جبری سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا گیا ہےکہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق 2022 میں …
سابق وزیراعظم کے دورۂ روس سے متعلق بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے تازہ بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکا کے مفاد میں …
افغانستان سے دہشت گردی کے ابھرتے خطرات، امریکا کا یکطرفہ کارروائی کا ارادہ
امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ امریکا اور دنیا بھر میں ہمارے شراکت دار افغانستان کو عالمی دہشت گردوں کی محفوظ …
پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے: امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق سوال پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ …
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے باہر نکال دیا
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ (ٹیئر 2 واچ لسٹ) سے باہر نکال دیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے اپنی سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی پر نظر ثانی کرنے کے بعد اسے ٹیئر …
خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ غیر ارادی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنیں: امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ اسرائیلی فوجی کی جانب سے الجزیرہ کی خاتون صحافی پر فائرنگ غیر ارادی طور پر کی گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاکت کی تحقیقات سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے جس میں …
امریکا کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم بی جے پی کے 2 رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ﷺ سے متعلق گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتےہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ بھارت کی حکومت انسانی حقوق کا احترام …
امریکا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ، خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے اہمیت کا حامل ہے
واشنگٹن: امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے اہمیت حامل ہے۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں آئینی عمل کے لیے امریکا کی حمایت پر بھی زور دیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ہم پاکستان میں ہونے …
امریکی سفیر ‘ڈونلڈ بلوم’ بطور سفیر پاکستان میں تعینات
امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے امریکی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈونلڈ بلوم اس وقت تیونس میں امریکی سفیر ہیں اور وہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جگہ لیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے شراکت داری علاقائی سکیورٹی کے لیے اہم ہے، یہ شراکت داری تجارت، …
- Page 1 of 2
- 1
- 2