امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا امریکی فوج کے ایک لڑاکا طیارے نے ہفتے کے روز جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے بعد یہ مشتبہ جاسوس غبارہ پہلی بار امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا اور چین کی جانب سے جاسوسی کی …
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف جاسوس …
کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں
کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔ کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔ Boston میں منفی 34 سینٹی …
امریکا: کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے تباہی، ایمرجنسی نافذ
امریکا: کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے تباہی، ایمرجنسی نافذ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے ہونے والی تباہی کے باعث ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کے لیے وفاقی امداد بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس اقدام سے مرسڈ، …
امریکا میں برفباری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی
امریکا میں برفباری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی امریکا میں موسمِ سرما کا بدترین طوفان جاری ہے، بم سائیکلون نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے، خون جماتی ہواؤں اور برف باری سے مختلف حادثات میں اب تک 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سرد ہواؤں، برفباری کے باعث …
امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ
امریکا میں کئی دہائیوں بعد موسم سرما کا بدترین طوفان، 2800 پروازیں منسوخ امریکا کو کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے بدترین طوفان کا سامنا ہے جس سے ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بڑے حصے میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں برف باری کے باعث مختلف حادثات میں اموات …
یوکرینی صدر نے امریکا کو واضح کردیا, آپ کے پیسے امداد نہیں سرمایہ کاری ہیں
یوکرینی صدر نے امریکا کو واضح کردیا, آپ کے پیسے امداد نہیں سرمایہ کاری ہیں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے واضح کردیا کہ امریکا کے پیسے سرمایہ کاری ہیں، خیرات نہیں۔ امریکا کے دورے پر آئے ہوئے یوکرین صدر نے امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود یوکرین گِرا نہیں اور اب بھی دفاع …
افغان لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان کے خواتین اور لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے …
امریکی ائیرپورٹس پر رواں برس ریکارڈ تعداد میں مسافروں سے اسلحہ ضبط کیا گیا
رواں برس امریکی ائیرپورٹس پر مسافروں سے ضبط کیے گئے آتشین اسلحے کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر کے وسط تک امریکی ائیرپورٹس پر مسافروں سے ضبط کیے گئے آتشیں ہتھیاروں کی تعداد 6301 ہوچکی ہے جن میں سے 88 فیصد اسلحہ لوڈڈ تھا۔ ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی ایس اے) حکام کا کہنا …
امریکی ریاستوں کی تعداد سے متعلق بائیڈن کی زبان پھسل گئی
امریکا کے صدر جوبائیڈن کی اپنے ہی ملک کی ریاستوں کی تعدادسے متعلق زبان پھسل گئی۔ اپنے ایک بیان میں بائیڈن کا کہنا تھا کہ 2018 میں ہیلتھ کیئر کوبچانےکے لیے ڈیموکریٹس نے 54 ریاستوں میں انتخابی مہم چلائی۔ تاہم حقیقت یہ ہےکہ امریکا 50 ریاستوں پر مشتمل ہے جبکہ واشنگٹن ڈی سی کو ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کہا جاتا ہے۔ …