امریکی شہربوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کا دھماکا

eAwazورلڈ

امریکی شہر بوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کے دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد پر مشتمل پیکٹ کھولنے کے دوران دھماکا ہوا، زخمی ہونے والے شخص کا تعلق یونیورسٹی کے عملے سے ہے۔ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ پارسل بم دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں، دھماکےکے بعد یونیورسٹی کے 6 بلاکس …

US-China tension; 2 US warships entered the Taiwan Strait

امریکا، چین کشیدگی : 2 امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

eAwazورلڈ

امریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گائیڈڈ کروز میزائلوں سے لیس …

US school shooting, Texas police chief fired

امریکی اسکول میں فائرنگ، ٹیکساس پولیس چیف برطرف

eAwazورلڈ

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے دوران فاش غلطیوں پر ٹیکساس پولیس چیف کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 4 مئی کو فائرنگ کے واقعے میں19 طلبہ اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 …

USA; A small plane crashed during an emergency landing on the road

امریکا: سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

eAwazورلڈ

امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی ہو گیا۔ طیارہ گر کر تباہ ہونے کا یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پیش آیا، اس حادثے کی اسی شاہراہ پر جانے والے ایک کار سوار کی موبائل فون سے بنائی گئی …

America reacted to India's purchase of oil from Russia at cheap prices

بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کو روس سے دوری اختیار …

America, former judges fined millions for taking bribes

امریکا، رشوت لینے پر سابق ججز پر کروڑوں کا جرمانہ

eAwazورلڈ

امریکا میں 2 سابق ججوں کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پینسلوانیا کے دو سابق ججوں، مارک سیواریلا اور سابق جج مائیکل کوناہن کو اسکینڈل ’کِڈز فار کیش‘ میں رشوت لینے پر متاثرین کو 20 کروڑ ڈالرز ادا کرنے کی سزا دی گئی ہے۔ غیر ملکی …

امریکہ میں بھارتی قونصل خانے میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگ گئے

eAwazورلڈ

سکھ خالصتانی کارکنوں نے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کی دیواروں پر خالصتان کی حمایت میں نعرے لگائے۔ امریکا کے سان فرانسسکو میں واقع بھارتی قونصل خانے کی دیواروں پر بھارت کے 76ویں یوم آزادی سے چند روز قبل ’’خالصتان زندہ باد‘‘ کے نعرے درج تھے۔ یہ اقدام، بظاہر نامعلوم افراد کے ذریعہ کیا گیا، ممکنہ …

جوبائیڈن کا امریکا میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد کے قتل پر افسوس کا اظہار

eAwazورلڈ

 امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو میکسیکو میں یکے بعد دیگرے 4 مسلمانوں کے قتل پر رنج …

US President Joe Biden has withdrawn from Afghanistan as a major non-NATO ally

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …

FIFA World Cup 2026

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ان تینوں ممالک کے 16 شہروں میں ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ ورلڈ کپ 2026 کے میچز امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے۔ امریکا، میکسیکو اور …