وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کےاجلاس کے لیے سمرقند پہنچے ہیں تاہم اب سمر قند ائیر پورٹ سے حضرت خضرکمپلیکس پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم اپنے دورہ ازبکستان کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم …
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف اسلام آباد کا دو روزہ سرکاری دورہ کے بعد ازبکستان روانہ
صدر شوکت مرزیوف نے اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر دورہ۔ ملک کا اعلیٰ ترین عہدہ سنبھالنے کے بعد ازبک صدر کا 2016 کے بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ تھا۔ اسلام آباد: …
امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران
تہران: طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں …
ازبکستان میںطالبات کو اسکارف پہننےکی اجازت
اسلام آباد : ازبکستان میں حکام نے اسکولوں میں حاضری بڑھانےکے لیے طالبات کے سر پر اسکارف پہننے پر عائد پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ازبکستان کی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہےکہ طالبات کے لیے اسکارف پرعائد پابندی ختم کردی جائے تاکہ مذہبی رجحان رکھنے والے والدین بھی اپنی بیٹیوں …