برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی پارٹی ارکان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منگل سے اب تک وزیراعظم بورس جانسن کے 44 وزرا اورمشیر ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے استعفی دے چکے ہیں۔ وزیراعظم کی اپنی کنزرویٹو پارٹی کے ارکان نے بورس جانسن سے استعفیٰ دینے …

یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی

eAwazورلڈ

یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی، یوکرین کے مشرقی ریجن لوہانسک پر کنٹرول کے بعد روس کی نظر ڈونیسک صوبے پر ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کی فوج اب یوکرینی ریجن ڈونیسک کےدفاع کے لیے جمع ہو رہی ہیں، روس یوکرین کے مشرقی صنعتی علاقے ڈونباس کے 2 میں …

پیوٹن اگر خاتون ہوتےتو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی، برطانوی وزیراعظم

eAwazورلڈ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہےکہ اگر روسی صدرپیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کی جنگ نہ ہوتی۔ جرمنی کے شہر برلن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن اگر خاتون ہوتے تو یوکرین پر حملہ ہوتا اور نہ پیوٹن اس طرح کی پُرتشدد اور پاگل پن کی مردانہ جنگ کا …

یوکرین میں جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو سربراہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کے بہت دور رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق برسلز میں نیٹو اتحادیوں کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اسٹولٹن برگ نے کہا کہ …