IMF

آئی ایم ایف اجلاس: پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان

eAwazپاکستان

واشنگٹن : واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔پاکستان نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دینے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔قرض پروگرام کی بحالی کےلیے آئی ایم ایف …

Plane crashes on US Navy

امریکی بحری بیڑے پر طیارے کو حادثہ

eAwazآس پاس

واشنگٹن: امریکی جنگی طیارے کوبحری بیٹرےپرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7امریکی فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی جنگی طیارے ایف 35 سی کو بحری بیٹرے کارل ونسن پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ …

US forces involved in the dam attack in Syria

 شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف

eAwazورلڈ

واشنگٹن:  امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔.نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو اسٹرائیک لسٹ پر موجود تھا، ٹاسک فورس نائن …

Russian military invasion of Ukraine

یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بطور امریکی صدر وائٹ ہاس میں ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم …

Capitol Hill attack

ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کردی۔ ٹرمپ نے گزشتہ برس کیپیٹل ہل حملے سے متعلق کانگریس کمیٹی کی دستاویزات جاری نہ کرنےکی درخواست کی تھی جسے اب امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کردیا گیا ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر کے ماہ میں ڈونلڈ …

Muslim community of Blackburn

یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا

eAwazورلڈ

واشنگٹن : ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا لیکن اس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا اور اس کا خاندان تقریباً 50 سال قبل جہلم سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔ملزم نے ہفتے کے روز بیتھ اسرائیل …

Medical helicopter crashes in Philadelphia, USA

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد کو شدید چوٹیں نہیں آئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر فضا میں فنی خرابی کا شکار ہو گیا تھا تاہم پائلٹ اسے زمین تک لانےمیں کامیاب رہا۔پائلٹ کی مہارت …

Leading American singer Selena Gomez

بڑھتی عمر کا کوئی خوف نہیں، سلینا گومز

eAwazفن فنکار

واشنگٹن : معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے کوئی خوف نہیں ہے۔سلینا گومز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں بڑے ہونا پسند ہے اور انہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔انہوں نے کہا کہ جب وہ چھوٹی تھیں، تو وہ بڑھاپیسے ڈرتی تھیں اور …

The United States has doubled its purchases of Pfizer pills to prevent Corona

امریکا، کورونا سے بچاؤ کیلئے فائزر گولیوں کی خریداری دوگنا کردی گئی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فائزر گولیوں کی خریداری دوگنا کردی۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ماہرین کی ٹیم سے ملاقات کے بعد گولیوں کی تعداد 1 کروڑ سے بڑھا کر 2 کروڑ کرنے کا اعلان کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ گولیاں ڈرامائی طور پر اسپتال داخلے اور اموات کی شرح کم …

TL_US_War_Afghanistan

امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے، زیادہ فائدہ ٹھیکیداروں کو ہوا، رپورٹ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001 سے امریکی فوج کو دستیاب وسائل کی آؤٹ سورسنگ سے پینٹاگون کے اخراجات …