Joe Biden G20s Summit

جی 20 اجلاس: جو بائیڈن روم پہنچ گئے

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن آج ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ جو بائیڈن جان ایف کینیڈی کے بعد امریکا کے دوسرے کیتھولک صدر ہیں۔غیر …

Colin Kohl

داعش اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے، کولن کوہل

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے دفاع کے انڈر سیکرٹری برائے ڈیفنس پالیسی کولن کوہل نے جہاں ارکان کو کو تسلی …

امریکا میں چائنا ٹیلی کام پر پابندی عائد

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے سبب چائنا ٹیلی کام پر پابندی عائد کردی۔خبرایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن نے 60 روز میں چائنا ٹیلی کام کو سروس منقطع کرنے کا حکم دیا ہے۔ایف سی سی کا کہناہے کہ چائناٹیلی کام پر چینی حکومت کی ملکیت، کنٹرول سے قومی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھے ہیں۔ امریکا میں پابندی …

USA shopping center shooting

امریکہ: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی شہر ایڈاہو کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی ہو گئے۔امریکی پولیس کی بریفنگ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ بوائز ٹاؤن اسکوائر مال میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی جہاں حملہ آور اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ملزم کو بعد ازاں زخمی حالت میں گرفتار …

Zalmai Khalilzad

بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر انخلا کا فیصلہ کیا، زلمےخلیل زاد

eAwazورلڈ

واشنگٹن: افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں …

US space-to-surface missile test fails

امریکہ کا خلا سےزمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

واشنگٹن: امریکہ کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی …

US Taiwan China

تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو دفاع کریں گے: صدر بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن: چین اور امریکہ میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکہتائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہنے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا …

Meghan Markle

میگھن مارکل کا امریکی کانگریس کو خط

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط لکھا ہے۔انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ خاندانی چھٹی(paid Family Leave) فراہم کرے۔میگھن مارکل نے ہاوس اسپیکر نینسی پلوسی اور سینیٹ میجوریٹی لیڈر چارلس شمر کو خط میں لکھا کہ وہ …

فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …

Indiscriminate firing at an American university, 8 killed and injured

امریکی یونیورسٹی میں اندھا دھند فائرنگ ،8 ہلاک وزخمی

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چند زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، فائرنگ کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا، پولیس نے دو افراد کو شک کی …