امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔ اسرائیل کے حامی مشاورتی …
جوبائیڈن نے شیریں عاقلہ کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی کے اہلخانہ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرقی وسطیٰ کے دوران ملاقات کی درخواست کی تھی۔ شیریں ابو عاقلہ کے اہلخانہ نے …
اسرائیل فلسطین تنازعہ: غزہ کے عسکریت پسندوں کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کے بعد کشیدگی میں اضافہ
اسرائیلی فوج نے بتایا کہ منگل کے اوائل میں، اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں کئی فضائی حملے کیے، جس میں حماس کے لیے "ہتھیاروں کی تیاری کی جگہ” کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ فلسطینی عسکریت پسندوں نے پیر کے روز مہینوں میں پہلی بار جنوبی اسرائیل پر راکٹ داغا، یروشلم میں …
اسرائیلی بربریت ، فلسطینی مظاہرین پر دھاوا، گولیاں برسا دیں
رملہ: فلسطین میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے مظاہرہ کرتے فلسطینیوں پر دھاوا بولا، آنسو گیس کی شیلنگ کی، گولیاں بھی برسائیں۔ فلسطین میں اسرائیلی بربریت، مغربی کنارے میں نہتے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے شہریوں پر اسرائیلی فورسز نے گولیاں برسائیں اور …
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوج داخل کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی بٹالینز مقبوضہ مغربی کنارے میں داخل ہوئیں۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بھی فضائی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی آرمی چیف نے دعوی کیا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیلی جیل سے فرار افراد کو پکڑنے کے لیے کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ …