عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ بھارتی کمپنی ریاست …
منکی پاکس 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزارمصدقہ کیسز رپورٹ سامنے آ چکے۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی …
منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی
نیویارک: یورپ میں تیزی کے ساتھ منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو وبا سے نمٹنے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یورپ میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، جس کے …
اومیکرون سے گھبرانا نہیں چاہیے،عالمی ادارہ صحت
جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق، اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویریئنٹ ہے، تاہم لوگوں کواس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون …
یورپ پھر کورونا کا مرکز ، فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
لندن : عالمی ادارہ صحت نے برِّاعظم یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن رہا ہے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ہانس کلوگ نے کہا کہ برِّاعظم میں فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات …
کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے …
پاکستان کی مدد سے مزار شریف میں ایئر برج بنائیں گے، عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد:عالمی ادارہِ صحت نے کہا ہے کہ مزار شریف میں ایئر برج بنانے کی کوشش کریں گے۔ ایئر برج پاکستانی حکومت کی مدد سے اگلے دو سے تین روز میں بنائیں گے۔ جینوا سے ڈبلیو ایچ او حکام کے مطابق افغانستان میں طبی سامان کی بہت ضرورت ہے اور وقت کے ساتھ طبی سامان کی ضرورت میں اضافہ دیکھنے …