عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے یہ بات اس وقت کہی گئی جب دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی ہفتہ وار اموات کی تعداد مارچ 2020 کے بعد سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 5 ستمبر 2022 کے ہفتے …
گھانا میں ایبولا جیسے ’ماربرگ وائرس‘ کے پھیلاؤ کی تصدیق
گھانا میں حکام صحت نے باضابطہ طور پر ماربرگ وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کردی ہے جو کہ ایبولا سے ملتی جلتی ایک انتہائی موذی بیماری ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے یہ تصدیق رواں ماہ کے آغاز میں اس وائرس سے متاثرہ 2 افراد کے انتقال کے بعد سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی …
حکومت سندھ نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کیلئے جدید میڈیسن متعارف کرادی
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کردیا، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں مبتلا نہ ہوا ہو) کے …
بچوں کا پراسرار ہیپاٹائٹس 11 ملکوں تک پھیل چکا ہے، عالمی ادارہ صحت
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران بچوں کا پراسرار یرقان (ہیپاٹائٹس) 11 ملکوں میں پھیل کر 170 بچوں کو متاثر کرچکا ہے جبکہ اس سے کم از کم ایک بچے کی موت بھی واقع ہوچکی ہے۔ بتاتے چلیں کہ اب تک ہم ہیپاٹائٹس (یرقان) کی پانچ اقسام سے واقف ہیں جنہیں بالترتیب …
ڈبلیو ایچ او کا پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا مہیپالا نے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال (سی جی ایچ) میں پولیو کے قطرے پلانے کی چار روزہ مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
کرونا کا نیا ویرینٹ باعثِ تشویش نہیں،ڈبلیو ایچ او
پیرس: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ فرانس میں مریضوں کی کم تعداد میں پائے جانے والے کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ کی نگرانی کررہے ہیں مگر فی الحال اس کے پھیلاؤ تشویش کا باعث نہیں ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بی.1.640.2 کی شناخت گزشتہ برس اکتوبر میں کی گئی تھی اور اسے 4 …
برطانیہ: بچوں کو لوڈوز کورونا ویکسین لگانے کی سفارش
لندن : برطانیہ میں صحت کے خطرات سے دوچار بچوں کو لوڈوز کورونا ویکسین لگانیکی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایم ایچ آر اے کی چیف ایگزیکٹو نے 16 اور 17 برس کے بچوں کو بوسٹر لگانے کی سفارش کی ہے۔ حکومتی ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ 5 سے 11 سال کیبچوں کو ابھی ویکسین لگانے کا فیصلہ نہیں …
ء2022 کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ ڈبلیو ایچ او –
ء2022 کورونا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: سربراہ ڈبلیو ایچ او – نیویارک : عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا …
عالمی وبا نے 50 کروڑ افراد کو غربت میں دھکیل دیا، عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ عالمی وبا نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی خدمات کو متاثر کیا اور 1930 کے بعد بدترین معاشی بحران نے جنم لیا جس نے لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کے لیے ادائیگی کرنا مزید مشکل بنا دیا۔ ڈبلیو …
اومیکرون سے گھبرانا نہیں چاہیے،عالمی ادارہ صحت
جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق، اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویریئنٹ ہے، تاہم لوگوں کواس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون …
- Page 1 of 2
- 1
- 2