بغداد: عراق کے بعض حصوں میں ایک نایاب بخار کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس میں بدن سے خون بھی رِستا ہے اور آخر کار تیزی سے بگڑتا ہوا مریض لقمہ اجل بھی بن جاتا ہے۔ ماہرین نے اسے کریمیئن کانگو ہیمریجک فیور (سی سی ایچ ایف ) کا نام دیا ہے جو جانوروں کی جُوں (ٹِک) سے انسانوں تک …
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق، نیشنل ایمرجنسی نافذ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ ملک میں ایک کورونا کیس کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک ملک میں کورونا کیسز کی موجودگی سے انکار کیا ہے تاہم اب کورونا کا ایک کیس سامنے آگیا ہے۔کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے …
معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ
اسلام آباد : حاتم طائی کی قبر پر لات پڑ گئی، امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام …
موجودہ سال میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع ہے،عالمی ادارہ صحت
جینیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب وبا پرقابو پانے کے لئے آلات موجود ہیں۔ٹیڈروس کا کہنا …
بورس جانسن کا اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ تمام بالغ افراد کو نئے سال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کی جائے گی، 3 ماہ قبل دوسری ڈوز لگوانے والے بوسٹر لگوانے کے حقدار ہوں گے۔بورس جانسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے، اومی کرون کی بڑی لہر آرہی …
اومیکرون سے گھبرانا نہیں چاہیے،عالمی ادارہ صحت
جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق، اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویریئنٹ ہے، تاہم لوگوں کواس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون …
یورپ پھر کورونا کا مرکز ، فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
لندن : عالمی ادارہ صحت نے برِّاعظم یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن رہا ہے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ہانس کلوگ نے کہا کہ برِّاعظم میں فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات …
فنڈنگ کی کمی ، افغانستان میں صحت کے نظام کو تباہی کے دہانے پر، ریڈ کراس
کابل:عالمی ادارے ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر دھکیل رہی ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق افغانستان میں 2 ہزار تک طبی سہولیات بند کردی گئی ہیں۔ عالمی ادارے کے عہدیدار کے مطابق لوگ کچھ مزید ہفتوں تک تنخواہوں کے بغیر کام کرنے پر …
پاکستان کی مدد سے مزار شریف میں ایئر برج بنائیں گے، عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد:عالمی ادارہِ صحت نے کہا ہے کہ مزار شریف میں ایئر برج بنانے کی کوشش کریں گے۔ ایئر برج پاکستانی حکومت کی مدد سے اگلے دو سے تین روز میں بنائیں گے۔ جینوا سے ڈبلیو ایچ او حکام کے مطابق افغانستان میں طبی سامان کی بہت ضرورت ہے اور وقت کے ساتھ طبی سامان کی ضرورت میں اضافہ دیکھنے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2