تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی

eAwazورلڈ

نئی دہلی: حریت رہنما یایسن ملک نے جھوٹے مقدمے میں سزا پر تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے جس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں 5 روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور طبیعت بگڑنے …

Mashaal Malik

جعلی مقدمے میں سزا دے کر اب یاسین ملک پر تشدد کیا جارہا ہے، مشعال ملک

eAwazآس پاس

اسلام آباد: تحریک آزادیِ مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جعلی مقدمے میں عمر قید کی سزا سنانے کے بعد اب انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور مشعال ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے …

Shahid Afridi also spoke for Yasin Malik

شاہد آفریدی کا حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام

eAwazکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔‘ اُنہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے خلاف …