یمنیٰ زیدی کی عربی سپر ہیرو فلم میں شاندار اداکاری

eAwazفن فنکار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی عربی سُپر ہیرو فلم ’کرسٹار اور نائٹ اسٹالین‘ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر گزشتہ روز ایک عربی سپر ہیرو فلم ’کرسٹار اور نائٹ اسٹالین‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم کے اس مزاحیہ ٹریلر میں دو سپر ہیروز کو دکھایا گیا ہے جن کا تعلق …