یوکرینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف کے قریب بوزووا میں درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
یوکرینی اہلکار کا کہنا ہے کہ شہریوں کی لاشیں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب ایک کھائی سے ملی ہیں۔
اہلکار نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔