برلن: جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلی گرام کے ذریعے ملک میں نفرت انگیز بیانات اور سازشی …
ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل
سان فرانسسکو: ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک کل 43 ہزار سے زائد ٹویٹس ہٹائے گئے جو سب حکومتوں کی درخواست پر کئے گئے تھے۔ اس …
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنالیا
سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ سپر کلسٹر‘ (AI RSC) کا …
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین اپنے مدار میں پہنچ گئی
ہیوسٹن، ٹیکساس: دنیا کی سب سے طاقتور خلائی دوربین ’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘ خلاء میں روانہ ہونے کے ایک ماہ بعد بالآخر اپنے مطلوبہ مدار یعنی ’ایل 2 آربٹ‘ میں کامیابی سے پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ سورج کے گرد ’ایل 2 آربٹ‘ وہ مدار ہے جس کا زمین سے فاصلہ 15 لاکھ کلومیٹر ہے، جبکہ اس میں …
ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کیلئے واٹس ایپ کا اہم اقدام
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے کمپنی ٹو اسٹیپ ویری فکیشن پر کام کررہی ہے۔ یہ فیچر ڈیسک ٹاپ اور …
ٹیکنالوجی میں انقلاب چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا
بیجنگ: چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ ٹیکنالوجی میں انقلاب چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا – چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد …
اسرائیلی پولیس اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی کرنے لگی
تل ابیب: ایک اسرائیلی اخبار کیلکالسٹ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے متنازعہ پیگاسس اسپائی ویئر سے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی ہے۔اس انکشاف کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل اسرائیل، اویشائی میندلبلت نے وہاں کے پولیس کمانڈر کوبی شبتائی کو …
نوعمر پائلٹ’ زارا’ تنہا دنیا کا چکر لگانے والی کم عمرترین خاتون بن گئیں
برسلز : 19 سالہ زارا رتھر فورڈ کا سفر 18 اگست 2021 کو بیلجیئم کے شہر کورٹریج سے شروع ہواجو 20 جنوری 2022 کو ختم ہو ا، اس دوران انہوں نے 5 براعظموں میں سفر کیا جس میں انہوں نے 60 سے زائد بار اسٹاپ بھی کیا۔زارا نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں بہت خوش ہوں کہ …
اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے مددگار روبوٹ ’آئی کب‘ تیار کرلیا گیا
جینوآ: اٹلی کے ایک ادارے نے ’آئی کب‘ کے نام سے ایک روبوٹ تیار کرلیا ہے جو مشہور سپر ہیرو ’آئرن مین‘ کی طرح اُڑ سکتا ہے اور امدادی کارروائیوں میں بھی ہمارے کام آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ ایجاد جینوآ میں واقع ’آئی آئی ٹی‘ (اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے انجینئروں نے 15 سال محنت کے بعد …
جدید جنگی ٹیکنالوجی سے ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے
کیمبرج، میساچیوسٹس: جدید جنگی ہتھیار بنانے والی امریکی کمپنی ’ریتھیون‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف ایک آپریٹر 130 ڈرونز کنٹرول کرسکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی امریکی ایجنسی ’ڈارپا‘ کے ’آفسیٹ پروگرام‘ کےلیے تیار کی گئی ہے تاکہ مستقبل کے میدانِ جنگ میں کم فوجیوں کی مدد سے زیادہ تعداد …