بھارتی ویب سیریز ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں، نواز الدین صدیقی

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے نام بنانے والے نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اب انڈین ویب سیریز کا کوئی معیار نہیں رہا، یہ تو ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں۔  واضح رہے کہ نواز الدین صدیقی نے او ٹی ٹی اسپیس پر اپنا ڈیبیو 2018 میں بھارت کے پہلے …

بچپن سے خواہش تھی عرفان خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کسی فلم میں کام کروں، صبا قمر

eAwazفن فنکار

جیو فلمز اور حسن ضیا کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کی ہیروئن صبا قمر نے بتایا ہے کہ بچپن سے خواہش تھی کہ عرفان خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کسی فلم میں کام کروں۔ جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ بھارت میں میرے چاہنے والے بہت ہیں، انہوں نے …

عامر خان نے دلچسپ کہانی کاتذکرہ پھر چھیڑدیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کرکٹ کھیلنے کے بعد پیانو بجاتے ہوئے بھی دلچسپ کہانی سنانے کا تذکرہ چھیڑدیا۔ عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پیانو پر دھنیں بکھیر رہے ہیں، اس دوران انہوں نے 28 اپریل کو دلچسپ کہانی سنانے کا ذکر پھر چھیڑدیا۔ انہوں …

Demand for action against ridiculous dialogue in movie 'Dum Mustam

فلم ’دم مستم‘ میں تضحیک آمیز ڈائیلاگ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

eAwazفن فنکار, ویڈیو

لاہور ہائی کورٹ نے عیدالفطر پر ریلیز کی جانے والی فلم ’دم مستم‘ میں استعمال کیے جانے والے قابل اعتراض مکالموں کے خلاف ایک خواجہ سرا کی جانب سے دائر درخواست پر وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت انسانی حقوق و اقلیتی امور کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ خواجہ سرا کے حقوق کی ایک کارکن زانایا چوہدری نے بیرسٹر …

شاہ رخ خان کے گھر پر لگی نام کی تختی کی تبدیلی پر بھاری رقم خرچ

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے چند روز قبل اپنے ممبئی میں واقع گھر "منت” پر لگی نام کی تختی کی تبدیلی پر بھاری رقم خرچ کی، کیا آپکو معلوم ہے کہ اس پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟۔ نام کی اس نئی تختی کے لگتے ہی اس کی تصویر وائرل ہوگئی اور ان کے پرستار اس نئی نیم …

بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی: کنگنا کا انکشاف

eAwazفن فنکار

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت ان دنوں ایک رئیلیٹی شو’لاک اپ’کی میزبانی کررہی ہیں جس میں حال ہی میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنے بچپن میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنے کو یاد کیا۔ منور نے کہا کہ …

سوشل میڈیا پر احسن محسن اکرام کی چپل زیر بحث

eAwazفن فنکار

پاکستانی معروف اداکارہ منال خان کو مداحوں کی جانب سے شوہر، اداکار احسن محسن اکرام کو نئی چپل دلانے کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔ منال خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویرشیئر کی گئی ہے جس میں وہ بہن ایمن خان اور شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہیں۔ تصویر میں اداکارہ …

وسیم عباس کی شوبز انڈسٹری سے شکایات

eAwazفن فنکار

سینئر اداکار وسیم عباس کا کہنا ہے کہ اُنہیں شوبز انڈسٹری سے کئی شکایات ہیں۔ وسیم عباس نے حال ہی میں اپنے بیٹے، اداکار علی عباس کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی ہے۔ اس شو میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’انڈسٹری میں پرانے زمانے کے سچے افسانے بھلادیے جاتے ہیں …

Bollywood actress Malaika Arora

خواتین کے کم عمر مرد سے تعلقات کو ’توہین‘ سمجھا جاتا ہے، ملائیکا اروڑا

eAwazفن فنکار

بولی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کا کہنا ہے کہ ہمارے سماج میں اگر کوئی خاتون خود سے کم مرد کے ساتھ تعلقات استوار کرتی ہیں یا شادی کرتی ہیں تو اس عمل کو خاتون کے لیے ’توہین‘ سمجھا جاتا ہے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق ملائیکا اروڑا نے فیشن میگزین ’ہیلو‘ سے بات کرتے ہوئے پہلی بار طلاق یافتہ …

Isha Kopikar

مرد اداکار کی جانب سے تنہائی میں ملنے کی بات پر مایوسی کا شکار ہوئی، ایشا کوپیکر

eAwazفن فنکار

بھارتی اداکارہ، ماڈل اور سیاستداں ایشا کوپیکر نے کہا ہے کہ وہ اس وقت بالکل ٹوٹ پھوٹ کر رہ گئی تھیں، جب انھیں ایک مرد اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا، اس صورتحال پر وہ کافی مایوسی کا شکار بھی ہوئیں۔ واضح رہے کہ انہوں نے ہندی فلموں کے علاوہ تامل، تلگو، کناڈا اور مراٹھی زبان میں بننے …