گلوکار و سیاستدان جواد احمد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گزشتہ روز پشاور میں جلسے کے بعد ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔ جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں پشاور جلسے سے کیے گئے عمران خان کے خطاب پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’عمران خان جاتےجاتےبھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو‘۔ انہوں نے اپنے بیان …
کترینہ کیف کے اُمید سے ہونے کی افواہیں
خبریں ہیں کہ گزشتہ برس دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بولی وڈ بار بی ڈول کہلائی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف اُمید سے ہیں۔ کترینہ کیف نے ساتھی اداکار وکی کوشل سے تین دسمبر 2021 کو چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد دھوم دھام سے شادی کی تھی۔ کترینہ کیف کے مسلمان اور وکی کوشل …
بابا صدیق 17 اپریل کو افطار پارٹی دیں گے۔ سلمان خان اور شاہ رخ خان موجود ہوں گے؟
بابا صدیق اور ذیشان صدیق کی سالانہ افطاری 17 اپریل کو تاج لینڈ اینڈ پر ہو گی۔ کئی سالوں سے رمضان کا موسم بابا صدیق کی افطاری کا مترادف ہو گیا ہے۔ ایک ایسی تقریب جس کا پوری صنعتوں سے انتظار ہے، بابا صدیق دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اپنی سالانہ افطار کی میزبانی کریں گے۔ …
تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی کونسی بھارتی اداکارہ ہے؟
تصویر میں نظر آنے والی یہ 6 سالہ بچی، بھارتی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ہیں جو یہاں اپنی نانی کی سالگرہ منا رہی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نانی کے ہمراہ بچپن کی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا اِن تصویروں کے کیپشن میں بتانا ہے کہ ’وہ یہاں 6 سال کی ہیں …
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ملتوی
بالی وڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی 14 اپریل کو ہونے والی شادی ملتوی کردی گئی۔ اداکار جوڑے کی شادی ملتوی ہونے کی تصدیق عالیہ بھٹ کے سوتیلے بھائی اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ نے کی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راہول بھٹ کا کہنا ہے کہ عالیہ اور رنبیر کی شادی 14 تاریخ …
کنگنا رناوت کی زندگی کے سب سےبڑے سکینڈل کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے ریئلٹی شو ‘لُکس اپ’ کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے سکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نے سٹار اداکار ہریتک روشن کا نام لیے بغیر کہا کہ انہیں ماضی میں ایک شادی شدہ شخص سے محبت ہو گئی تھی جو ان کی زندگی کا …
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے قبل کرشنا راج بنگلہ روشنیوں سے سجا دیا گیا
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد میاں بیوی بنیں گے۔ ممبئی میں ان کی شاندار شادی سے پہلے، باندرہ میں کپور کے کرشنا راج بنگلے کو روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے۔ بنگلے کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جوڑے کی شادی کی تیاریاں زور و شور …
ہالی ووڈ اداکارہ نے 20 سال بعد دیرینہ دوست سے دوبارہ منگنی کرلی
عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپز نے دیرینہ دوست بین ایفلیک سے 20 سال بعد دوبارہ باضابطہ طور پر منگنی کا اعلان کردیا۔ 52 سالہ جینیفر لوپز نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر ویڈیو میں اپنی منگنی کا اعلان کیا، جینیفر کو سبز ہیرے کی انگوٹھی پہنے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں جینیفر لوپز کی آواز …
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے
ممبئی: بالی ووڈ جوڑے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم اب حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تاریخ 17 اپریل تھی تاہم خبریں آرہی ہیں کہ ان کی شادی 14 اپریل کو ہوگی جب کہ تقریب کا اختتام …
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا پاکستانی سیاست پر ٹوئٹ
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی بحالی اور ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم …