Zaman Zaki Taji

معروف قوال زمان ذکی تاجی کینسر کے باعث انتقال کرگئے

eAwazفن فنکار

لاہور:(ویب ڈیسک ) ملک کے معروف قوال زمان ذکی تاجی کینسر کے باعث انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے موذی مرض سے طویل عرصے تک جنگ لڑنے کے بعد قوال زمان ذکی تاجی خالق حقیقی سے جاملے، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ ان کی نماز جنازہ پیر …

پروڈیوسر اور ہدایت کار فرحان اختر اور ماڈل و اداکارہ شبانی ڈنڈیکر شادی کے رشتہ میں بندھ گئے۔

eAwazفن فنکار

ولی وڈ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار فرحان اختر اور ماڈل و اداکارہ شبانی ڈنڈیکر رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ دونوں کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے اور ان کی شادی کی تقریبات 17 فروری کو بھارتی ریاست مہارا شٹر کے دارالحکومت ممبئی میں شروع ہوئی تھیں۔ دونوں کی شادی کی تقریبات ممبئی کے علاقے کھنڈالا میں موجود …

Singer Ali Noor Of 'Sexual Harassment'

صحافی عائشہ بنت راشد کا گلوکار علی نور پر ’جنسی ہراسانی‘ کے الزامات

eAwazفن فنکار

معروف گلوکار علی نور کو صحافی عائشہ بنت راشد نے ’وحشی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر ’جنسی ہراسانی‘ کے الزامات عائد کیے ہیں۔ علی نور نے بھی فوری طور پر عائشہ بنت راشد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دیا ہے۔ خاتون صحافی نے معروف گلوکار پر ایک ایسے وقت میں جنسی ہراسانی سمیت دیگر …

Musician and singer Alokesh Lahri

بپی لہری ’ڈسکو کنگ‘ کی آخری رسومات ادا

eAwazفن فنکار

بولی وڈ کی ’ڈسکو کنگ‘ کہلائے جانے والے موسیقار و گلوکار آلوکیش لہری المعروف بپی لہری کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ بپی لہری 16 فروری کی صبح کو کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد 69 برس کی عمر میں چل بسے تھے، انہوں نے 6 دہائیوں تک موسیقی میں خدمات سر انجام دیں۔ بپی لہری کی آخری رسومات ریاست …

Madhubalas-96-year-old-sister

مدھوبالا کی بھتیجی نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خط کیوں لکھا؟

eAwazفن فنکار

نئی دہلی : بالی ووڈ کی ماضی کی سپر اسٹار مدھو بالا کی بڑی بہن کنیز بلسارا کو نیوزی لینڈ میں بہو کے گھر سے نکالے جانے کے واقعے پر ان کی بیٹی پرویز نے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو خط لکھ دیا۔ممبئی پہنچنے والی کنیز کی ایئر پورٹ پر حالت زار دیکھ کر بیٹی پرویز نے جیسنڈا آرڈرن کو خط …

Actress Rakhi Sawant announces separation from her husband

اداکارہ راکھی ساونت کا شوہرسے علیحدگی کا اعلان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے شوہر رتیش سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا کہ میں نے اور رتیش نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ میں کافی چیزوں سے بے خبرتھی۔ بگ باس 15 ختم ہونے کے بعد …

Hema Malani also came out in support of Hindu extremists

ہیما مالنی بھی ہندو انتہاپسندوں کی حامی نکلیں، حجاب کی مخالفت کردی

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ اوربی جے پی کی رہنما ہیما مالنی بھی ہندوانتہاپسندوں کی حامی نکلیں۔ حجاب پرپابندی کی حمایت کردی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں ماضی کی سپراسٹارہیروئین ہیما مالنی نے کھل کرہندوانتہاپسندوں کی حمایت کردی۔ ہیما مالنی نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں پرپابندی کودرست قراردیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی شناخت نہیں ہونی چاہئیے۔ حکمران انتہاپسند اورمسلمان …

Photos with Dania Shah's family go viral

دانیہ شاہ کی اہلخانہ کیساتھ تصاویر وائرل

eAwazفن فنکار

کراچی : تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دانیہ شاہ …

Bollywood actress Kangana Ranaut

کنگنا نے دپیکا کی فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو کوڑے کا ڈھیر قرار دے دیا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو کوڑے کا ڈھیر قرار دے دیا۔حال ہی میں کنگنا رناوت اور انانیا پانڈے کی فلم’’گہرائیاں‘‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوئی ہے۔ فلم حد سے زیادہ بولڈ اور فحش مناظر کی وجہ سے ریلیز سے پہلے ہی تنقید کی زد میں …