Amitabh Bachchan sells his family home

امیتابھ بچن نے اپنا خاندانی گھر فروخت کردیا

eAwazفن فنکار

دہلی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنا خاندانی گھر 23 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم خاندان کا سب سے پرانا بنگلا تئیس کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دارالحکومت کے گل مہر پارک میں قائم گھر کی ملکیت …

Shah Rukh Khan

شاہ رخ خان پہلی بار ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں نظر آئیں گے

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کے کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان پہلی بار مشہور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 سے فلموں سے دور شاہ رخ خان کے مداح انہیں دوبارہ پردے پر دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم اب رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ بالی وڈ کے بادشاہ …

Hareem Shah

حریم شاہ نے الطاف حسین کو بھی نہ چھوڑا ، لندن میں ملاقات

eAwazفن فنکار

لندن : پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے ملاقات کی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔حریم شاہ، جو حال ہی میں منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے گزشتہ روز …

Abhijeet Bichukale

سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں: ابھیجیت بیچوکلے

eAwazفن فنکار

ممبئی: بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے کہا ہے کہ سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیجیت نے کہا کہ سلمان خان نے 14 سیزنز کئے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ چلاتا ہے تاہم سیزن 15 میرا ہے اور …

Amitabh Bachchan cryptocurrency

امیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے

eAwazفن فنکار

ممبئی: کئی دہائیوں سے بالی وڈ پرراج کرنے والے میگا اسٹارامیتابھ بچن کرپٹوکرنسی سے کمائی میں بھی سب سے آگے نکلے۔بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نئے زمانے کے نئے ٹرینڈز کوآزمانے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیتے اوربات کمائی کی ہوتو بھی بالی وڈ کے شہنشاہ نئی چیزوں میں قسمت ضرورآزماتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ …

Actress Kajol fell victim to Corona

اداکارہ کاجول کورونا کا شکار ہوگئیں

eAwazفن فنکار

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ کاجول کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور مشہور شخصیات سمیت دیگر افراد کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔اداکارہ نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سوشل میڈیا پر پرستاروں اور اپنے …

Risk taker Akshay Kumar became a cook

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ کا لقب حاصل کرنے والے اکشے کمار باورچی بن گئے۔اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ایک اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اکشے کمار کا اشتہار دیکھ کر مداحوں کو ان کے سسر راجیش کھنہ کی یاد آگئی۔ بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار راجیش کھنہ …

Lata Mangeshkar was removed from the vanity list

لتا منگیشکر کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

eAwazفن فنکار

ممبئ  : بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جس کے بعد اُنہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔92 سالہ گلوکارہ لتا منگیشکر گزشتہ کئی روز سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں، گلوکارہ کو کورونا وائرس …

Yuvraj Singh and Bollywood actress Hazel

یووراج سنگھ اور بالی وڈ اداکارہ ہیزل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

eAwazفن فنکار

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی یووراج سنگھ اور بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ کیہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یووراج سنگھ کی جانب سے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ یووراج نے لکھا کہ ‘ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہم بیٹے کے والدین بن گئے …

Ertugrul Ghazi's 'Artak Bay' dies of cancer

ارطغرل غازی کے ’ارتک بے‘ کا کینسر سے انتقال

eAwazفن فنکار

استنبول : دنیا بھر میں مقبول سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور زمانہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں ’ارتک بے‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار آئبرک پیکچن 51 برس کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔51 سالہ تُرک اداکار آئبرک پیکچن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے، آئبرک پیکچن کو ان …