ٹورنٹو : کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ، رقاصہ اور ماڈل نورا فتیحی نے بھارتی ریپر گرو رندھاوا کو کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ میں سب کے سامنے بوسہ دے دیا۔ ماڈل گرل نورا فتیحی نے بھارت کے معروف ریپر گرو رندھاوا کے ساتھ شو میں شرکت کی۔ گرو سے متعلق ایک سوال کے جواب میں نورا کا کہنا تھاکہ …
سلمان خان بگ باس کے سیٹ پر غصے میں آگئے
دہلی : بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 کے میزبان سلمان خان دوران شو غصے میں آگئے۔بھارتی ٹی وی پر بگ باس کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں سلمان خان کو کنٹیسٹنٹ پر بھڑکتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سلمان پہلے کنٹیسٹنٹ پر ٹاسک رد کرنے کی وجہ سے برہم ہوئے اور پھر ابھیجیت بیچوکلےکے جمائی …
فلم ’پریتھوی راج‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار
ممبئی: بھارت میں اکشے کمار کی فلم ’پریتھوی راج‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرے کیے۔ انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو خبردار کیا ہے کہ فلم میں ’راجپوت‘ لفظ حذف کیا جائے ورنہ …
نئے اداکار بھی 30 سے 40 کروڑ معاوضہ مانگتے ہیں، کرن جوہر کا انکشاف
ممبئی :ـ بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ نئے آنے والے اداکار جنہوں نے اب تک اپنے آپ کو ثابت تک نہیں کیا وہ بھی ایک فلم کرنے کے لیے 30 سے 40 کروڑ معاوضہ مانگتے ہیں۔ ایک پروگرام میں کرن جوہر نے اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے اداکاروں کی بڑھتی …
سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کے پروڈیوسر کا کینسر سے انتقال
لندن : کینسر کے علاج کے لیے بھارت سے لندن جانے والے بالی ووڈ پروڈیوسر وجے گالانی گزشتہ شب اچانک انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے گالانی طبیعت کی مسلسل خرابی کے باعث علاج کی غرض سے لندن گئے تھے جہاں ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔ وجے گالانی ایک بہت کامیاب پروڈیوسر تھے جو بالی ووڈ کے …
سلمان خان کے فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ پاکستان تھا؟
ممبئی : بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے2007 کی کامیاب فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔یہ بات تو سلمان خان کے مداح یقیناََ جانتے ہوں گے کہ شاہ رخ خان کی 2007 کی کامیاب فلم’چک دے! انڈیا‘ کی سب سے پہلے سلمان خان کو پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے اس فلم میں کام …
سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد
قاہرہ:24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی قاہرہ میں اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی ملازمہ نے انہیں جب فلیٹ میں اتوار کے روز مردہ حالت میں پایا تو فوری پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ …
سری لنکنز سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار
کولمبو : سری لنکا کے مقامی افراد سے شادی کے خواہاں غیر ملکیوں کیلئے سری لنکن وزارت دفاع کی کلیئرنس لازمی قرار دے دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر غیر ملکیوں کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ اگر وہ مقامی لوگوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو انہیں وزارت …
سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ ریکھا کوقراردے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان 56 سال کے ہوگئے۔ سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی۔ بالی وڈ کی سپر اسٹاراداکاراؤں سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان کی شادی کے چرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی۔ اب سلمان خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔سلمان خان …
شادی کے بعد کترینہ کیف کی مقبولیت میں اضافہ
شادی کے بعد کترینہ کیف کی مقبولیت میں اضافہ ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اداکارہ کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔کترینہ کیف انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد60 ملین سے …