متحدہ عرب امارات نے مزید ایک سال کیلیے مذکورہ قرض ری شیڈول کیا ہے، اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے مزید قرضوں کے بندوبست کا مطالبہ کر چکا ہے کیوں کہ یہ ذخائر صرف دو ہفتوں کے دوران ایک چوتھائی تک کم ہو گئے ہیں۔ سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے پیر کو ایکسپریس ٹریبیون کو …
امام کی بابر اعظم کی کار پر نظر، کھل کر اظہار بھی کردیا
پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق نے اپنے کپتان بابر اعظم کو انعام میں ملنے والی کار پر نظریں جمالیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کارٹون ماسک تھامے اپنی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر پر جہاں ان کے مداح دلچسپ تبصروں میں مصروف تھے وہیں ساتھی کرکٹر امام الحق نے بھی اس پیغام کو ری ٹوئٹ …
وسیم اکرم عمران خان کے معترف، انہیں گیم چینجر قرار دیدیا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہیں گیم …
امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں میں 6 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی خبر کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیات کے سلسلے میں کیلیفورنیا کی …
سیاسی کشیدگی بڑھنے پر اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
ملک میں سیاسی پارا ہائی ہونے پر دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ فساد سے بچنے کیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیا۔ روڈ زون آنے جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ استعمال کیا جاسکتا ہے، ریڈزون میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ وزارت داخلہ …
حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنانے پر شہباز اور بلاول کا اتفاق
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں اپوزیشن کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ …
آیا صوفیہ میں 88 برس بعد رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کا اعلان
ترک حکومت نے استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار علی عرباس دیانت نے اپنے بیان میں کہا کہ شکر ہے کہ ہم 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ مسجد میں اس رمضان …
عمران خان پاکستان کی بہتری چاہنے والے واحد شخص ہیں، مایا علی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی بھی اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف بول پڑیں۔ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے وزیرِ اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’سیاست میں صرف ایک ہی آدمی ہے جو واقعی پاکستان کے لیے …
ملکی سیاسی صورت حال پر شاہد آفریدی کا تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، عوام کی منتخب …
پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں پڑاؤ اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
پی ڈی ایم کے قائدین مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے رات تین بجے کے قریب پڑاؤ اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز شریف کو خطاب کی دعوت دی اور …