The Indian government is silent on the announcement of killing Muslims

مسلمانوں کو مارنے کے اعلان پر بھارتی حکومت خاموش

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

مسلمانوں کو مارنے کے اعلان پر بھارتی حکومت خاموش واشنگٹن : بھارتی انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو قتل کر نے کے کھلے عام اعلان پر بھارتی حکومت اور رہنما خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت باقی سیاسی رہنماؤں کی بے حسی اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمانوں کے خلاف متحرک …

US Vice President Kamala Harris victim of racial discrimination

امریکی نائب صدر بھی نسلی امتیاز کا شکار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

امریکی نائب صدر بھی نسلی امتیاز کا شکار واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے شکوہ کیا ہے کہ اگر میں سفید فام ہوتیں تو میڈیا کا برتاؤ مختلف ہوتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نےمیڈیا کی جانب سے امتیازی سلوک برتنے کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کوریج میں ان کے …

indian-troops-martyr

مقبوضہ کشمیر، شوپیاں میں 2 نوجوان شہید

eAwazاردو خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق کشمیری نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے شوپیاں کے علاقے چوگام میں فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور …

Omicron variant flights canceled during the Christmas holidays

اومیکرون ویرینٹ: کرسمس کی تعطیلات کے دوران 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد :تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے تعطیلات میں سفر کو متاثر کردیا، دنیا بھر میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویر ڈاٹ کام نے بتایا کہ جمعے کو دنیا بھر میں مجموعی طور پر 2ہزار 118 پروازیں …

Russia's aggression against Ukraine will have serious consequences, US warns

یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد پرمزید فوجی تعینات کرنے سے باز رہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگومیں روس کوخبردار کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد پرکسی بھی جارحیت سے باز رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ۔یوکرین …

Another church attacked by Hindu extremists in India

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا ایک اورچرچ پرحملہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اورچرچ پرحملہ نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پردھاوا بول دیا۔توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پرحملہ کردیا۔ توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ …

Ban on Christmas and New Year celebrations in New Delhi

نئی دہلی میں کرسمس اور سال نو کی تقریبات پر پابندی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی میں کرسمس اور سال نو کی تقریبات کی اجازت نہیں ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 125 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جو 22 جون کے بعد …

Israeli army firing, Palestinian martyr

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی شہید

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد: فلسطینی وزارت صحت کے مطابق26 سالہ فلسطینی کو رملہ پناہ گزین کیمپ میں شہید کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج وقتا فوقتا مغربی کنارے کے اندر دھاوے بول کر کارروائی کرتی رہتی ہے، اس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپیں ہو جاتی ہیں۔ نابلس میں اسرائیلی پولیس کے دھاووں اور قبضے کی کارروائیوں کے خلاف فلسطینیوں …

Tayyip Erdogan's new economic measures

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

استنبول: ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا۔ نئے اقدامات کے تحت مرکزی بینک کو شرح سود میں …

SDPI leader KS Shaan

بھارت: 12 گھنٹوں کے دوران دو سیاسی رہنما قتل

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دہلی : بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس شان کے قتل …