واشنگٹن : امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ جاوا بیسڈ سافٹ ویئر ’لاگ فور جے‘ میں سامنے آئی خامیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز کے ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔امریکہ کے سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ انہیں سافٹ ویئر ’لاگ فور جے‘ میں اب تک کی سب سے سنگین خامیوں …
چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت
چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت بیجنگ : چین کی خلائی گاڑی یوتو2 نے چاند کے دور دراز علاقے میں پراسرار جھونپڑی دریافت کر لی ہے۔خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویر خلائی ایجنسی کو بھیجی ہیں جس میں چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکور چیز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جھونپڑی سمجھی جانے والی چیز …
بھارت کا زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
نئی دہلی: بھارت نے زمین سے فضا میں عمودی سمت مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوی کیلئے تیار کردہ میزائل کا تجربہ اوڑیسہ کے ساحل کے قریب چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں کیا گیا، بھارتی ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مطابق یہ میزائل 15 کلومیٹر کی حدود میں ٹارگٹ کو نشانہ …
چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی
کیلیفورنیا: پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے۔اس کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس نے حال ہی میں امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے کئی اداروں سے اشتراک بھی کیا ہے۔اگست 2020 میں سرچ انجن …
ملک میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے فوٹوشوٹ پرپابندی
لاہور: گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورمیں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھرمیں موجود سکھوں،ہندوؤں اورمسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکرکے ویڈیو اور فوٹوشوٹ پرپابندی لگادی گئی ہے۔گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے سر گوردوارہ صاحب میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ دوسری طرف مقامی برانڈ کے مالک اور …
سام سنگ کا اپنی آئیکونک فون سیریز ختم کرنے پر غور
سام سنگ کے گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا جس کے ساتھ اسٹائلوس یا ایس پین کی شکل میں …
ایک ہی وقت میں ڈرون، اڑن طشتری اورہوائی ٹیکسی
نیویارک: اس میں ایک شخص بیٹھ سکتا ہے، یہ دم پر کھڑا ہوجاتا ہے، سیدھا اڑتا اور بیٹھتا ہے، اس کی شکل اڑن طشتری جیسی ہے اور یہ ڈرون بھی ہے۔ جس طرح سپرمین سیدھا اڑتا اور اترتا ہے۔ اگرچہ گزشتہ پانچ چھ برس سے انسان بردار ڈرون کے دلچسپ ڈیزائن سامنے آتے رہے ہیں لیکن زیویا نامی کمپنی نے …
صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ
اسلام آباد: موبائل فون و کمپیوٹر بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا۔بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائدایپل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ اسرائیلی فرم کو پیگاسس سرویلنس اسکینڈل کے معاملے …
آیوڈین والے انجن کی خلاء میں کامیاب آزمائش
پیرس: آیوڈین کا ایندھن استعمال کرنے والے ایک چھوٹے انجن کی خلاء میں آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آزمائش کے دوران اس انجن کی طاقت سے ایک سیارچے کا مدار تبدیل کیا گیا۔بتاتے چلیں کہ عام درجہ حرارت پر آیوڈین ٹھوس حالت میں ہوتی ہے لیکن گرم کرنے پر یہ تیزی سے براہِ راست گیس میں تبدیل ہوجاتی …
روس کا میزائل تجربے میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف
ماسکو: روس نے میزائل تجربے کے دوران اپنا ایک سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ایک روسی سیٹلائٹ تباہ ہو گیاجو کہ 1982 سے زمین کے مدار میں تھا۔ ناسا کے مطابق انٹرنیشنل …