دبئی :متحدہ عرب امارات نے کامیاب مریخی مشن کے بعد سیارہ زہرہ (وینس) کے لیے اپنے خلائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور اس کے بعد اگلے عشرے میں سیارچے پر خلائی جہاز اتارنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔اس سال فروری میں متحدہ عرب امارات نےامید نامی خلائی مشن مریخی مدار میں بھیجا جو اب بھی کام کررہا ہے۔ اس …
فیس بک کی بندش، مارک زکربرگ کوچند گھنٹوں میں 7 ارب ڈالرکا نقصان
نیو یارک:گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہوگئی تھی جس کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔میڈیا کمپنی بلوم برگ کے مطابق گزشتہ روزتقریبا 6 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، اورسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اورواٹس ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئ تھیں …
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی
نیوجرسی: ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑرہا ہے جس کی وجہ آب وہوا میں تبدیلی کو قرار دیا جارہا ہے۔گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو منعکس کم کرتے …
اسلام آباد،پولیس پٹرولنگ کے لئے ڈرونز کے استعمال کی منظوری
اسلام آباد :وفاقئ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پٹرولنگ کے لئے پولیز کا ایک نیا یونٹ تشکیل دیا جارہا ہے ، جسے جدید ترین آلات سے مسلح کیا جائے گا ، اور یہ یونٹ شہر کی سکیورٹی ناور جرائم کا خاتمہ یقینی بنانے کے لئے ڈرونز کا استعمال بھی کرے گا ۔ ایک تقریب …
دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا
کیف: دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا،دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے یکم اکتوبر سے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے جمعہ کو دوبارہ اڑان بھری ہے۔ایوی …
یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے
سان فرانسسکو:لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل موہن کے مطابق شارٹس فنڈ اب …
امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش
واشنگٹن ڈی سی:امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں پہنچ جائے گا۔یہ تجربہ گزشتہ ہفتے پنٹاگون کے ذیلی ادارے ’’ڈارپا‘‘ کی نگرانی میں ریتھیون …
ڈیجیٹل تہذیب‘‘ سے تمام ممالک کا فائدہ ہونا ضروری ہے، چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے 2021 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں متنوع فیہ سماجی و معاشی امور کی نشاندہی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور نئے تصورات، نئی کاروباری شکلوں اور نئی کاروباری اقسام کے ساتھ ا نسانی معاشی، سیاسی، ثقافتی، سماجی اور ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر سمیت تمام شعبوں …
سمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن
سنگاپور سٹی:آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک وضع کی ہے۔کہا جاتا ہے کہ ترقی پذیرممالک میں ہسپتالوں …