عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان میں پانچ سال یا اس سے کم عمر کے 40 فیصد سے زیادہ بچے نشوونما رکنے (اسٹنٹنگ) کا شکار ہیں جب کہ 25 لاکھ بچوں کو غذائیت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان اولین ممالک میں سے ایک تھا جس نے پائیدار ترقی …
کورونا کے بعد ٹی بی میں خطرناک حد تک اضافہ ، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق کورونا کی وبا کے بعد ٹی بی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا اور پچھلے سال دنیا بھر میں ایک کروڑ لوگ اس سے متاثر ہوئے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کورونا کی وبا …
منہ پر ٹیپ کے سوشل میڈیا ٹرینڈ کو ماہرین صحت نے خطرناک قرار دیدیا
سوشل میڈیا پر ان دنوں منہ پر ٹیپ لگا کر سونے کا ٹرینڈ چل رہا ہے جسے ماہرین نے صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلتھ لائن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک انفلوئنسرز کی جانب سے صارفین کو کہا گیا ہے کہ منہ پر ٹیپ لگا کر سونے سے دماغ …
ریفریجریٹر میں بو کم کرنے، بیکٹیریا روکنے اور کھانا تازہ رکھنے والا انوکھا آلہ
نیویارک: دنیا میں ہرہفتے فریج میں رکھا ہزاروں لاکھوں کلوگرام کھانا، پھل اور سبزیاں کچرے میں پھینکی جاتی ہیں۔ اب ایک چھوٹا سا آلہ کھانے کو تادیر تازہ رکھتے ہوئے اس نقصان کو کم کرسکتا ہے اور دوسری جانب ریفریجریٹر کی بو بھی کم کرسکتا ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا آلہ ہے جو فوٹوکیٹےلسٹ ٹیکنالوجی کے تحت کام کرتا ہے …
ویڈیو گیم کھیلنے سے بچوں کی اکتسابی صلاحیت بڑھتی ہے، تحقیق
واشنگٹن: بچوں میں ویڈیو گیم کھیلنے کے فوائد اور نقصانات پر عرصے سے بحث و تحقیق جاری ہے۔ تاہم اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو گیم کھیلنے سے اکتسابی صلاحیت بڑھتی ہے اور وہ روزمرہ کام کی یادداشت (ورکنگ میموری) بھی اچھی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن ڈرگ ابیوز، اڈولسنٹ برین …
درمیانی عمر میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کھانے سے دماغ توانا رہتا ہے
ٹیکساس: اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد سامنے آچکے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر کے افراد اگر فیٹی ایسڈ کھائیں تو اس سے سوچنے کی صلاحیت تیز ہوتی ہے اور دماغی ساخت بھی مضبوط ہوتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراؤٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں …
لاہور: سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف
لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سبزیاں اگانے کے لیے استعمال پانی میں تیزابیت بھی پائی …
دورانِ نیند آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلائی جاسکتی ہیں، تحقیق
ہیسلنگتن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق یہ طریقہ کار مستقبل میں تکلیف دہ یادوں سے لڑنے کی تکنیک کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ ماضی کی ایک …
سخت اور غصیلے والدین کے بچے ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں، مطالعہ
والدین کی سخت اور غصیلی طبیعت بچوں میں ڈپریشن سمیت دیگر کئی ذہنی و اعصابی مسائل کا باعث بنتی ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جن بچوں کے والدین سخت ہوتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور دیگر دماغی صحت کے مسائل پیدا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کا …
آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت
یورپی ماہرین کئی سال کی تحقیق کے بعد دنیا بھر میں استعمال ہونے والی سب سے عام سبزی آلُو سے نئی طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ماہرین نے کئی سال کی تحقیق کے بعد آلُو میں بیماری پیدا کرنے والے بیکٹیریاز یا کیڑوں میں چھپی طاقتور اینٹی بائیوٹک کو ڈھونڈ نکالا ہے، جسے انہوں نے ’سولانی مائسن‘ …