ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی ٹائیفائیڈ کی اقسام کا دنیا بھر میں پھیلاؤ

eAwazصحت

ٹائیفائیڈ بخار کا باعث بننے والے بیکٹریا میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے اور اس کی نئی اقسام تیزی سے ابھر رہی ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایس ٹائیفی نامی بیکٹریا کے اب تک سب سے بڑے جینوم سیکونسنگ میں اس کی ایسی اقسام کو دریافت کیا …

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ

eAwazصحت

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ حیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ …

دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے …

وزیرِ اعظم کا ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ

eAwazصحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائم منسٹر اسٹرٹیجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی سی پی آر ٹریننگ زندگیاں بچانے میں معاون ہوگی۔ سلمان صوفی نے کہا کہ جان بچانے والی …

Virtual Exercise Helps Reduce Depression and Stress: Research

ورچوئل ورزش ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کی شدت کم کرنے میں مددگار ثابت : تحقیق

eAwazصحت

ورچوئل ورزش ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کی شدت کم کرنے میں مددگار ثابت : تحقیق ٹوکیو: نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر ڈسپلے اور آنکھوں پر پہنے جانے والے ڈسپلے سے جو اعصابی و نفسیاتی تربیت دی جائے اس سے واقعی فائدہ ہوتا ہے اور ڈپریشن سمیت تناؤ کی شدت کم ہوتی ہے۔ اس سے قبل یہ خیال …

مقناطیسی روبوٹ : فالج سے متاثر ہونے والے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن

eAwazصحت

نیویارک: فالج کی صورت میں جریانِ خون کو روکنے کے لیے ایک باریک روبوٹ بنایا گیا ہے تو مقناطیسی سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ جانوروں پر جب اس کی آزمائش کی گئی تو 86 فیصد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ نیچر کمیونکیشن میں شائع ایک مقالے میں پوردوا یونیورسٹی کے ہیوون لی اور ان کے ساتھیوں نے ایک خردبینی روبوٹ بنایاہے …

angioplasty

ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیر کنٹراسٹ انجکشن کے 83 سالہ خاتون کی کامیاب انجیوپلاسٹی

eAwazصحت

پشاور: پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امراض قلب و گردوں کے مریضوں کو بنا کنٹراسٹ انجکشن انجیو پلاسٹی ممکن بنادی گئی۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کے مطابق ڈاکٹرز نے پہلی بار گردوں کے مرض میں مبتلا83 سالہ خاتون مریضہ کو بنا کنٹراسٹ انجکشن کے الٹرا ساؤنڈ کے …

میٹھے مشروبات کے استعمال اور جگر کے کینسر کے خطرے کے درمیان ممکنہ تعلق ، تحقیق

eAwazصحت

روزانہ کی بنیاد پر میٹھے مشروبات کا دن بھر میں ایک بار استعمال بھی جگر کے کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ سمیت متعدد یونیورسٹیوں کی اس تحقیق میں 59 سے 79 سال کی عمر کی …

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ جوتے تیار

eAwazصحت

نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ذیابیطس پر تحقیقی اداروں کے تعاون سے تھری ڈی پرنٹر پر ایسے جوتے بنائے ہیں جو ذیابیطس کے مریضوں کے پیروں کی حفاظت کرتے ہوئے طبی مسائل کو روکتے ہیں۔ روایتی جوتوں کے برعکس ایسے سینڈل بنائے گئے ہیں جو ہر مریض کے پیر کی ساخت اور چلنے کے انداز …

بھارت میں کورونا کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

eAwazصحت

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 8 ہزار 84 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا سے 10 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 47 ہزار 995 ہے۔ خیال رہے کہ بھارت میں عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں …