بالی ووڈ اداکار اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بے ہودہ و فحش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ممبئی کے چیمبور پولیس اسٹیشن میں اداکار کے خلاف دفعہ 292، 293، 509 اور 67A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا …
یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار
کینیڈین نژاد پاکستانی یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ زید علی نے مداحوں کو خود یہ خبر سوشل میڈیا کے ذریعے دی اور انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل ترین دنوں میں سے تھے، حال ہی میں مجھے ایک خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا’۔ زید علی نے لکھا …
رنویر سنگھ کیخلاف عریاں فوٹو شوٹ کرانے پر ایف آئی آر کی درخواست
رنویر سنگھ کے خلاف ممبئی کی ایک این جی او نے ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست دائر کی ہے۔ اداکار رنویر سنگھ نے کچھ دن قبل ایک میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کے بعد انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد اب پیر …
خوابوں میں اپنی جلتی ہوئی قبر دیکھتی تھی: ثنا خان
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے ایک مرتبہ پھر اپنے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی تفصیلات بتائی ہیں۔ 2012 میں بگ باس 6 سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ماضی کے حوالے سے بتایا اور دوران انٹرویو انہوں نے شوبز، پیسہ، شہرت چھوڑنے کی وجوہات بھی بتائیں۔ سابقہ اداکارہ نے …
عائزہ خان 12 ملین فالوورز والی پہلی پاکستانی اداکارہ
خوبرو اور ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئیں۔ جیو انٹرٹینمنٹ کی مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’مہر پوش‘ میں ’مہرو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 12 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔ انسٹا گرام پر 12 ملین فالوورز …
اکشے ایک بار پھر سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بن گئے، ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
سپر اسٹار اکشے کمار کو ایک بار پھر بالی وڈ انڈسٹری کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے کھلاڑی نے 2022 میں ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس دیا جس پر انہیں محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے اعزازی سند (سمن پترا) سے بھی نوازا گیا۔ …
سجل علی کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید؛ شہریار منور مداحوں پر برس پڑے
خوبرو اداکارہ سجل علی کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر مداحوں کی تنقید سے پریشان ساتھی اداکار شہریار منور کا مؤقف سامنے آگیا۔ ابھرتے ہوئے اداکار شہریار منور اور خوبصورت اداکارہ سجل علی کی فیشن میگزین کے لیے بولڈ شوٹ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ کسی نے فوٹو شوٹ کے دوران دونوں کی کیمسٹری کی …
عالیہ وہ قربانیاں نہیں دیگی جو میری ماں نے دیں: رنبیر کپور
الی وڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اہلیہ عالیہ بھٹ کو وہ قربانیاں نہیں دینے دیں گے جو ماضی میں ان کی ماں نے ایک اداکارہ ہوتے ہوئے دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کو دیے جانے والے انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا ‘بچے کی پیدائش ایک فطری عمل ہے، یہ خدا کا …
ارطغرل غازی کے اداکار کی بھارتی گانے میں انٹری
شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’توتکین‘ کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار اوگور گنز کی بھارتی گانے میں انٹری دیکھ کر مداح خوش ہوگئے۔ تُرک اداکار اوگور گنز نے تانیا سنگھ کے ساتھ گانے ’وہ بیتے دن‘ کی میوزک ویڈیو میں اسکرین شیئر کی۔ مشہور ترک اداکار نے ٹی سیریز ہندی میوزک ویڈیو کی تشہیر کے لیے …
رنبیر کپور کی نئی فلم ’شمشیرا‘ ریلیز، باکس آفس پر مایوس کن کارکردگی
چار سال بعد رنبیر کپور کی پہلی فلم ’شمشیرا‘ ریلیز ہوچکی ہے لیکن باکس آفس پر وہ اچھی شروعات کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے دن فلم صرف 10 کروڑ 25 لاکھ روپے کا بزنس کرسکی جو حالیہ فلموں سے بہت بہتر ہے لیکن کیونکہ یہ بہت زیادہ بجٹ کی فلم تھی اس لیے زیادہ بزنس …