اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤکر ہوگیا ہے سامنے اپنا …
ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان
ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں ہم نے اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے اس سفر میں اب ہم ساتھ ہیں، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم نے باضابطہ طور پر حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن سے …
وزیراعظم کا ’دھمکی آمیز‘ خط سینیئر صحافیوں، اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مبینہ دھمکی آمیز خط سنیئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھائیں گے۔ اسلام آباد میں الیکٹرانک پاسپورٹ کے اجرا کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا یہ بیرون ملک سازش ہے، لوگ فیصلہ کرتے ہوئے سوچیں کہ آپ پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ نہ بنیں۔ وزیراعظم عمران خان …
وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا
ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ میں تحقیقات کیلئے درخواست دائر کر دی۔ انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے دکھائے گئے خط کی تحقیقات کا حکم دینے کی استدعا کی۔ درخواست گزار نے کہا کہ عوام کو ذہنی تناؤ سے نکالنے کیلئے فوری مداخلت کی ضرورت ہے، دھمکی آمیز خط اتنہائی حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے، اس خط کو متعلقہ …
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے
وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ …
دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف ملوث ہیں، حکومت
اسلام آباد: حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملوث قرار دےد یا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور اسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسد عمر نے کہا کہ یہ مراسلہ تحریک عدم اعتماد آنے سے پہلے کا ہے، اگر ضرورت ہے تو وزیراعظم یہ دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس پاکستان کو …
عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم اعتماد پر بحث ہوگی جس کے بعد ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔ انہوں نے …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وینگ یی کی خصوصی دعوت پر افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ چین میں بہت سی اہم اجلاس ہیں، پاکستان کے انیشی ایٹو ’پلیٹ فارم آف نیبرز‘ …
وزیراعظم نے عثمان بزدار سے استعفیٰ لے کر پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کے بدلے ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان اور ق لیگ کے وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی سے کہا کہ میں نےعثمان …
عمران خان نے جو خط لہرایا اس کی حقیقت آج بیان کروں گی، مریم نواز
لاہور: ن لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ جہلم سے اسلام آباد روانہ ہوگیا، مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو خط لہرا کر دکھایا تھا اس کی تمام تفصیلات آج اپنے خطاب میں بیان کروں گی۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا ساڑھے تین سال پہلے چاہیے …