اسلام آباد: ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق 15 ججز کے علاوہ دیگر 58 عدالتی اہلکار کے کورونا کا شکار ہوجانے کے بعد عدالتیں آج کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں ڈس انفیکشن اسپرے کرایا جائے گا۔ضلع کچہری ویسٹ کورٹس میں 10 ججز …
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری ، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ لاہور دھماکےکے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے۔ شیخ رشیدکا کہنا تھا …
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کر نے فیصلہ
وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی اور جو بھی رکاوٹ ڈالے گا اس کے خلاف کارروائی کریں گے۔ وزیراعظم نے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ای) پالیسی کا اجرا کردیا اور تقریب سے خطاب میں کہا کہ بینکوں سے چھوٹے تاجروں کو قرض مشکل سے ملتا تھا لیکن پالیسی کے …
انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
اسلام آباد : انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،حسیب ﷲ کی 135رنز کی اننگز اور اویس علی کی چھ وکٹوں کی شاندار کارکردگی کے سبب انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف …
تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے اپنے نام کر لی
مٹھی: تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مقابلہ میر نادر علی خان مگسی نے اپنے نام کر کے اپنی سبقت کو برقرار رکھا۔10 سال بعد وزیر اعلی سندھ کے مشیر ارباب لطف اﷲ کی ذاتی کاوشوں سے تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی ہوئی مٹھی شہر سے عمرکوٹ جانے والی شاہراہ پر مضافاتی علاقے میں جیپ ریلی کے لیے 120 کلو میٹر پیچیدہ، …
بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن طلب
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کرلیا ہے۔فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔برسبین ہیٹ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا کہا گیا ہے، کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی تیاری کے لیے بلایا …
پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے امریکا میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
واشنگٹن : گلوکارہ عروج آفتاب امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول ’کوچیلا‘ میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھانے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہوں گی۔ خیال رہے کہ امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول کوچیلا دنیا کے مقبول ترین میوزک فیسٹیولز میں سے ایک ہے۔ یہ فیسٹیول 15 اپریل کو کیلیفورنیا میں شروع ہوگا جس میں بیلی ایلش، کانیے ویسٹ اور ہیری اسٹائلز …
دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
دہشت گردوں نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 13 اور 14 جنوری کی رات کو فوجی پوسٹ پرفائرنگ کی، جوانوں نے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا۔ آئی ایس پی آر …
معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ
اسلام آباد : حاتم طائی کی قبر پر لات پڑ گئی، امیر ممالک نے معیاد ختم ہونے کے قریب ویکسین کی کھیپ غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پسماندہ ممالک نے سو ملین سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی امیر ممالک کے اس شرمناک اقدام …
کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں غیرضروری سفر سے روک دیا
ٹورنٹو: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کا کہا ہے اور ہدایت کی ہے کہ کینیڈین شہری غیر متوقع سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میں احتیاط کریں۔ کینیڈا کی جانب سے جاری ٹریول …