پشاور : خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی نے الیکشن کے پہلے مرحلہ میں شکست کے بعد 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سےرابطہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق مشاورت شروع کردی ہے۔موسمی حالات …
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل
پی ایس ایل؛ اعلی معیارکی مسابقتی کرکٹ ہوتی ہے، سمت پٹیل کراچی: سمت پٹیل لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 7کا فاتح دیکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ انگلش آل راونڈر کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں کئی اچھے کرکٹرز شامل ہیں۔ سری لنکا سے خصوصی انٹرویو میں سمت پٹیل نے کہاکہ ہم اس بار پی ایس ایل 7کی ٹرافی …
پہلا پاکستانی نژاد امریکی ڈپٹی انسپکٹر بن گیا
نیویارک : پاکستانی نژاد امریکی پولیس آفیسر کیپٹن عدیل رانا کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پا کر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی …
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے
کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، ان کے برسبین ہیٹ کے ساتھ معاملات طے پارہےہیں۔ ذرائع کے مطابق معاملات طے پانے پر …
پاکستان کا سب سے قدیم بدھ مندر سوات میں دریافت
اسلام آباد : ماہرین آثارِ قدیمہ نے سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے بازیرا میں بدھ مت کا سب سے قدیم محرب نما مندر دریافت کیا ہے۔ صوبائی محمکہ آثارِ قدیمہ کے اشتراک کے ساتھ کافوسکری یونیورسٹی اور اطالوی آرکیالوجی مشن نے یہ مقام دریافت کیا۔پاکستان میں اطالوی سفیر اینڈریس فیراریس نے ڈان کو بتایا کہ وہ اس بات سے …
اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی
نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی اسلام آباد : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر (2022)، جنوری (2023) میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائٹ بال میچز پر مشتمل …
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون کراچی: بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر …
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا سڈنی : لیجنڈری اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان امپائر علیم ڈار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ٹرینٹ برج میں پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلےباز اسٹورٹ براڈ نے دوسری اننگز میں اسپنر ایشٹن ایگر کو آؤٹ کیا، لیکن ڈار …
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا
میچ میں پاکستان ٹیم کو سپورٹ کیوں کیا؟ بھارتی عدالت نے 3 طلباکو جیل بھیج دیا نئی دہلی : گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر …