لاہور:قومی ٹیم کے پیسر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کر دیا۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران حسن علی نے کہا کہ یو اے ای میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل میچز میں 200 سے زیادہ رنز بہت کم بنتے دیکھے ہیں، میرے خیال میں وہاں 160یا 170 رنز جیت کے لیے کافی …
پاکستانی ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد:ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملکی ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کا نوٹس لے لیا۔ تصدیقی مہم مارچ 2022 تک جاری رہے گی۔ ووٹر لسٹوں میں گڑ بڑ پر ڈائریکٹر ایم آئی …
پینڈورا پیپرز میں شامل 7سوپاکستانیوں کے خلاف تحقیقات شروع
اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔ اعلی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اس حوالے سے اپنی تحقیقات شروع …
اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: داکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی۔ گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے …
پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپ کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ
کراچی: پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022 تک کیلئے درکار ہے۔ ایوی ایشن کمپنی کے پاس ایاٹا کا آپریشنل آڈٹ آپریٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار …
پاکستان کےخلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے، امریکہ
اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار نے کہاہے میں پاکستان کیخلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے، تعلقات احترام پرمبنی ، پاکستان کیساتھ مشترکہ مفادات کیلئے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔ یہ کہوں گا کہ شاید اصل …
گلگت: گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ
گلگت:گوجال میں مقامی خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ،فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس ہونے لگے، پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے گوجال میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں وادی کے 10 مختلف دیہات کی کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین کھیلوں میں اپنا نام …
بلوچستان میں زلزلہ، 20 جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ …
فلم جیمز بانڈ 007 کی کامیابی میں پاکستانی آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات بھی شام
اسلام آباد:لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی وڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا گزشتہ 10 سالوں سے ہالی وڈ میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کررہی ہیں۔ لاریب عطا …
مسجد میں رقص ۔۔۔ فرد جرم تیار
لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے کیس کی سماعت ہوئی، جو ڈیشل مجسٹریٹ نے کیس پر …